باہاماس سے امریکہ جانے کی خواہش جان لے گئی،17 افراد ہلاک

 جزائر باہاماس کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے 17 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔  خبر کے مطابق،60 کے قریب تارکین وطن امریکہ جانے کی غرض سے اس بد قسمت کشتی پر سوار تھے جو کہ  نیو پروویڈینس جزیرے  سے11 کلومیٹر دور سمندر برد ہو گئی۔ حکام  نے 17 افراد کی نعشیں بازیاب کرلی ہیں جبکہ 25 کو مزید پڑھیں

جاپان کے ساکوراجیما آتش فشاں میں دہماکے

جاپان کے کاگوشیما خلیج میں ایک جزیرہ نما پر واقع فعال ساکوراجیما آتش فشاں میں ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ دہماکے  کے بعد جب ساکوراجیما آتش فشاں کا گردوغبار راکھ اور دھوئیں کے بادلوں سے ڈھکا ہوا  ہے  اور آتش فشاں  میں دہماکوں سے   پتھر کے ٹکڑے 2.5 کلومیٹر کی بلندی تک جا پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: چوہدری شجاعت، جے یو آئی، پیپلز پارٹی کی کیس میں فریق بننے کی درخواست

جمعیت علمائے اسلام (ف)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس موجودہ کیس میں ابہامات دور کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ہمیں فل کورٹ چاہیے، 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک کی جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں فل کورٹ چاہیے، 3 افراد اس ملک کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

صدر سپریم کورٹ بار اور 6 سابق صدور کا اجلاس، چیف جسٹس سے فل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ

صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون اور 6 سابق صدور کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، اجلاس میں تمام صدور نے وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کیس اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر فل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ بار کے6 سابق صدور نے چیف جسٹس پاکستان سے اہم آئینی معاملات پر نظرثانی مزید پڑھیں

فل کورٹ کے مطالبے کا مقصد کیس کو طول دیناہے، فل بینچ کی تشکیل چیف جسٹس کی صوابدید ہے، فواد چوہدری

سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی حکمران اتحاد پر کڑی تنقید ،فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کی حیران کن پریس کانفرنس تھی،فلم لندن نہیں جاوں گا کے تمام کردار پریس کانفرنس میں موجودتھے۔ ان تمام چہروں کو دیکھیں ان میں سے بیشتر مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سپریم کورت میں درخواست کی سماعت جاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی جس میں شامل ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، چیف جسٹس اور وکیل عرفان قادر کی تلخی کس بات پر ہوئی؟

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دلائل کے لیے وکیل عرفان قادر کو روسٹرم پر بلایا۔ عرفان قادر نے کہا کہ وہ عدالت کی معاونت کے لیے موجود ہیں اور چاہتے ہیں کہ عدالت درست نتیجے پر پہنچے جو وسیع مزید پڑھیں