اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین سے غلے سے لدے بحری جہاز چند دنوں میں اپنی منازل کی جانب رواں ہونگے۔ نیویارک میں واقع دفتر میں سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے بتایا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ گزشتہ جمعے کو استنبول میں طے شدہ کھاد،غلے اور دیگر غذائی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنےکی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت ایم کیو ایم کے وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ مزید پڑھیں
ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے رکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔ 48
ڈاکٹر مہمت اُچار کےطبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع اور اس کے دیسی علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے ‘وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں مفید جڑی بوٹیاں’۔ جڑی بوٹیوں اور جڑی بوٹیوں کی مزید پڑھیں
روسی کمانڈر یوکیرین میں مخمصے کے شکار ہیں، رپورٹ
بتایا گیا ہے کہ روسی کمانڈر یوکرین کے مشرقی علاقوں کو وسائل فراہم کرنے یا مغرب میں دفاع کو مضبوط بنانے کے درمیان مخمصے کا شکار ہیں۔ برطانوی وزارت دفاع کی روس یوکرین جنگ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے دونباس اور خیرسون علاقوں میں غیر نتیجہ خیز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں
امریکہ: کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، علاقہ خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے متاثرہ علاقے کو رہائشیوں سے خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام نے کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کو سال کی شدید ترین آگ قرار دیا ہے۔ متاثرہ علاقے سے ہزاروں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا مزید پڑھیں
ترکی: "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا
ترکی میں، پورٹ ایبل ائیر ڈیفنس سسٹم "سُنگر” مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ترکی دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فضائی دفاعی سسٹم کا پورٹ ایبل ورژن ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دیمیر نے کہا ہے کہ مذکورہ مزید پڑھیں
بھارتی وزیر دفاع نے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے بیانات دیے ہیں، پاکستانی وزارت خارجہ
پاکستان نے ، ہندوستانی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا یہ بیان کہ کشمیر ہندوستان کا ہے "اشتعال انگیز اور ناقابل قبول” قرار دیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع سنگھ نے کشمیر تنازع کے حوالے سے تاریخی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے پیش مزید پڑھیں
اسپین اور اٹلی میں جنگلات کی آگ کی تباہ کاریاں
گیا ہے کہ سپین اور اٹلی کے جنگلات میں آگ کے باعث ہزاروں ہیکٹر اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔ ہسپانوی میڈیا میں یورپی یونین فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم (ای ایف ایف آئی ایس) کے حوالے سے شائع خبروں کے مطابق اسپین میں 2022 کے آغاز سے اب تک دو لاکھ ہیکٹر جنگلاتی اراضی جل چکی مزید پڑھیں
میانمار،رکن پارلیمان سمیت 4 افراد کو موت کی سزا سنادی گئی
میانمار میں سن اسی کی دہائی کے بعد موت کی سزا پر پہلی بار عمل درآمد ہوا ہے۔ سزائے موت پانے والوں پر "دہشت گردانہ کارروائیوں” کا الزام عائد کیا گیا تھا،ان میں کارکن کیاو من یو اور ایک سابق قانون ساز بھی شامل ہیں۔ میانمار کے سرکاری میڈیا نے آج بتایا کہ فوجی حکام نے مزید پڑھیں