سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آصف زرداری پاکستان واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بیرون ملک کے مختصر دورے کے بعد پاکستان واپس آ گئے ہیں، سابق صدر پیر کے روز دبئی سے کراچی واپس پہنچے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے اور پنجاب کی موجودہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری سرکاری ٹی وی پر نہ دکھانے پر فواد چوہدری برہم
پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری سرکاری ٹی وی پر نہ دکھانے پر فواد چوہدری برہم ہوگئے، کہا سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود یہ حرکت کی گئی جسے معاف نہیں کریں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پرویزالٰہی تو وزیر اعلیٰ بن گئے مگر ریاست کی ذمے داریوں کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا۔ مزید پڑھیں
کولومبیا اور ایکواڈور کی سرحد پر 5٫7 شدت کا زلزلہ،متعدد مکان زمین بوس
کولومبیا اور ایکواڈور کی سرحد پر 5٫7 شدت کا زلزلہ آنے سے 1 شخص زخمی ہوگیا جبکہ متعدد مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ ایکواڈور کی جیوفیزک انسٹیٹیوٹ کے مطابق، یہ زلزلہ زیر زمین 13 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کا مرکز دارالحکومت کویٹو سے 120 کلومیٹر دور سان گیبریئل شہر میں واقع تھا۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں
دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: سیلمان سوِئِلو
دو دہشت گردوں جن میں سے ایک ایرانی ہے کو ایرانی سرحد سے ترکی میں داخل ہوتے وقت وان کے دیہی علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ "دو دہشت گرد، جن میں سے ایک ایرانی ہے، جس نے ایرانی سرحد سے مزید پڑھیں
اسرائیل فورسز نے 2 فلسطینی قیدیوں کے گھر مسمار کر دئیے
اسرائیل فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں 2 فلسطینی قیدیوں کے گھر مسمار کر دئیے ہیں۔ اسرائیلی فوجی مکانات کے انہدام کے لئے صبح کے وقت سلفیت پہنچے اور اسرائیلی جیلوں میں بند 2 فلسطینی قیدیوں ‘یوسف عاصی اور ‘یحییٰ میری’ کے گھر دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دئیے۔ انہدام سے قبل مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ خبر ترک : ایردوان: ” ہر ایک کو اپنے دستخطوں کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے " صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کے خصوصی نشریات میں اپنے مزید پڑھیں
پنجہ۔ کلید آپریشن کے علاقے میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں پنجہ۔ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہر وہ جگہ جہاں دہشت گرد موجود ہیں ہمارا ہدف ہے۔ ترک مسلح افواج دہشت گردی مزید پڑھیں
بھارت: جعلی شراب پینے سے 26 افراد ہلاک اور 30 بیمار
بھارت کے صوبہ گجرات میں جعلی شراب پینے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے اور 30 سے زائد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ملک کے مغربی صوبے گجرات میں جعلی شراب کے استعمال سے 26 افراد کی ہلاکت اور 30 کے بیمار پڑنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کروا مزید پڑھیں
" سانحہ دوہوک" سلامتی کونسل کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی صوبہ دوہوک کے قصبے زاہو میں عام شہریوں کی ہلاکت کے موجب حملے کی مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کےمطابق، رکن ممالک نے 20 جولائی کو عراقی صوبے دوہوک کے قصبے زاہو میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان ،حکومت عراق او شمالی عراقی کردستان کی عوام سے گہری مزید پڑھیں
اسرائیل کے حالیہ بیانات یوکرین کی حمایت کے ترجمان لگتے ہیں:روسی امور خارجہ
روسی امور خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے یوکرین کے حوالے سے ایک غیر معیاری اور یک طرفہ موقف اپنایا ہے ۔ زخارووا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں روس۔یوکرین جنگ میں اسرائیل کے موقف پر اظہار خیال کیا ۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل سے ہمارے تعلقات خراب مزید پڑھیں