ترکی: اناج راہداری کے کوآرڈینیشن مرکز کا افتتاح کر دیا گیا

یوکرین سے اناج  کی محفوظ ترسیل کے لئے ترکی کے شہر استنبول میں تشکیل پانے والے مشترکہ کوآرڈینیشن مرکز کو سرکاری سطح پر کھول دیا گیا ہے۔ مرکز کے افتتاحی خطاب میں وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "ہمیں یقین ہے کہ یہ اقدامات پوری دنیا کو متاثر کرنے والے غذائی بحران پر قابو پانے مزید پڑھیں

بھارت میں جعلی شراب پینے سے ہلاکتوں میں اضافہ

بھارتی صوبے گجرات میں جعلی شراب پینے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ ریاستی حکام نے اطلاع دی ہے کہ اموات کیمیائی زہر کے باعث ہوئیں، جعلی شرابیں 98.71 فیصد میتھائل الکوحل پر مشتمل تھیں۔ بتایا گیا کہ جعلی شراب پینے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 39 مزید پڑھیں

‘حقیقی آزادی کیلئے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن یاد رکھے جائیں گے’ سوشل میڈیا پر ملک ریاض کے جہاز کے چرچے

حقیقی آزادی کیلئے بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض یاد رکھے جائیں گے’ سوشل میڈیا پر ملک ریاض کے جہاز کے بھی خوب چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن والے جہاز میں خصوصی پرواز کے ذریعے حلف اٹھانے اسلام آباد کا سفر مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ کی صورت حال سے نکل چکا ہے لیکن ہمیں چوکنا رہنا ہوگا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کی صورتحال سے نکل چکا ہے لیکن اس کے باوجود ہمیں چوکنا رہنا ہوگا۔ پاکستان میں 43 دن کے ڈیزل کا ذخیرہ اور30 دن کے پیٹرول کا ذخیرہ بھی موجود ہے۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

‘نواز شریف نے حکومت چھوڑنے اور ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی’

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کی حمایت کردی ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات کی ہے۔ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت پارٹی مزید پڑھیں

سب آتے ہیں اپنی اننگز کھیلتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، فیصلے انصاف کی بنیاد پر ہونے چاہیں:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب آتے ہیں اپنی اننگز کھیلتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا سابق چیف جسٹس دن رات از خود نوٹس لیتے تھے۔ فیصلے انصاف کی بنیاد پر کرنا ہونگے۔ یہ نہیں ہو سکتا میرے ساتھ الگ برتاؤ ہو کسی اور کے ساتھ الگ۔ قومی اسمبلی سے مزید پڑھیں

حکومت کا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظرثانی درخواست واپس لینے اور ریفرنس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت مزید پڑھیں

جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کا الزام، غریدہ فاروقی نے صدیق جان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ میرے خلاف حقائق سے منافی اور جُھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کرنے پر میں نے صدیق جان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ صدیق جان نوٹس میں تحریر شُدہ الزامات کے ثبوت فراہم کریں یا قوم کے سامنے معافی مانگیں۔ بصورتِ دیگر قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں