سینئر صحافی و اینکر منصور علی خان 3 سال بعد حنا پرویز بٹ کے ساتھ سٹوڈیو میں پیش آئے واقعے کے حقائق سامنے لے آئے۔ ؎ تفصیلات کے مطابق 2019 کو ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں پیش آئے ایک واقعے کو سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا اور 3 سال منصور علی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان کو دھمکی، عمر ایوب خان نے ایمل ولی کیخلاف مقدمے کی درخواست دیدی
عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی پر تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے ایمل ولی خان کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دے دی۔ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان نے عمران خان کو جان مزید پڑھیں
کیاپاکستان کی بقا قبل از وقت انتخابات میں ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بائیڈن کا دورہ عرب: کیا مغرب کا جنگی کھیل شروع ہو گیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی افق
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ آرٹیکل175 اے کے تحت ججوں کے تقرر کی توثیق پارلیمنٹ کا اختیار ہے، قوانین کی منظوری اور آئین میں ترمیم صرف پارلیمنٹ کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلئے مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی بہت جلد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لیں گے
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بہت جلد پی ٹی آئی کے کچھ اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لیں گے اور یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہونے والی تین میٹنگز میں اصولی طور پر یہ فیصلہ کر لیا گیا مزید پڑھیں
محمد خان بھٹی غیر قانونی طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری تعینات
پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو تبدیل کر کے محمد خان کو عہدہ دے دیا گیا ہے۔ پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی مزید پڑھیں
یوکیرین جنگ میں ابتک روس کے 40 ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں، صدر زیلنسکی
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ 24 فروری کو چھڑنے والی جنگ کے آغاز سے ابتک 40 ہزار کے قریب روسی فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔ یوکیرینی لیڈر نے قوم سے خطاب میں جنگ کے حوالے سے تازہ پیش رفت پر اپنے جائزے پیش کیے۔ زیلنسکی مزید پڑھیں
یوکیرین سے اناج کی ترسیل روس اور یوکیرین دونوں کے مفاد میں ہے، ابراہیم قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ اناج کی ترسیل روس اور یوکیرین دونوں کے مفاد میں ہے۔ دو ہفتوں کے اندر پہلے بحری جہاز کی روانگی متوقع ہے تا ہم اس چیز کا دارو مدار ممالک کے کس حد تک تیار ہونے سے ہے۔ بلومبرگ ٹی وی چینل کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں
روس: ہم ایتھوپیا کے ساتھ فوجی و اقتصادی تعاون میں اضافہ کریں گے
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ ہم ایتھوپیا کے ساتھ فوجی و اقتصادی تعاون میں اضافہ کریں گے۔ لاوروف نے دورہ افریقہ کے آخری ملک ایتھوپیا میں وزیر خارجہ دیمیکے میکونن کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں لاوروف نے کہا ہے کہ "عسکری مزید پڑھیں