فلسطین کے اقوام متحدہ میں مستقل مبصر ریاض منصور نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ ریاض منصور نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی تقریر میں فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے مطالبے کا اعادہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مذاکرات کی آڑ میں ہمارے علاقے طالبان کے حوالے کیے جا رہے ہیں، محسن داوڑ
ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ طالبان کیساتھ مذاکرات ہونگے، ان کیساتھ اسلحہ نہیں ہوگا۔ پتہ نہیں مذاکرات کب ہوں گے لیکن وہ لوگ پہلے سے آ چکے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ یہاں علی وزیر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں، آئین کے دفاع کیلئے قانون سازی کرینگے: بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ ہم طے کریں گے پارلیمان سے متعلق کیسز میں کتنے ججز کو بیٹھنا چاہیے۔ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 1973ء کا آئین بنانے کیلئے ہمیں مزید پڑھیں
چترال کی مختلف وادیوں میں سیلاب سے تباہ شدہ اور بند سڑکیں کھول دی گئی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سیلاب کی وجہ سے دنین، گرم چشمہ اور دیگر وادیوں کی بند سڑکوں کو آمدورفت کیلئے کھول دیا ہے۔ حالیہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفانی تودے پھٹنے سے جو تباہ کن سیلاب آیا تھا، اس نے چترال کی مختلف وادیوں کی سڑکوں کو بند کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں
پاکستان بھر کے تاجروں کا بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ، حکومت کو شٹر ڈائون کی دھمکی
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے حکومت کی جانب سے بجلی بلوں کے ذریعے لگائے جانیوالے فکس سیلز ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر لگایا گیا سیلز ٹیکس حکومتی کشتی کو ڈبونے کا باعث بن رہا ہے، پاکستان بھر کے تاجر بجلی کے بل جمع نہیں کروائیں مزید پڑھیں
‘حکومت ختم نہیں ہو رہی، جو کھیل شروع ہوا تھا، اس میں تھوڑے عرصے کیلئے ٹھہرائو آئے گا’
سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ حکومت جانے والی ہے۔ جو کھیل شروع ہوا تھا، اس میں تھوڑے عرصے کیلئے ٹھہرائو آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹھہرائو کیلئے چودھری پرویز الٰہی کی زیادہ ضرورت ہے۔ وہ اس عرصے میں صوبائی اسمبلی کی مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی اور علیحدگی پسندوں سے بات ہو سکتی ہے لیکن ڈاکوئوں سے نہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری کسی سے دشمنی نہیں،سیاستدان سب سے بات چیت کرتا ہے۔ ٹی ٹی پی اور علیحدگی پسندوں سے بات ہو سکتی ہے لیکن ڈاکوئوں سے نہیں کیونکہ جب اربوں روپے کے کیسز معاف کئے جائیں تو معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں
فلپائن میں شدید زلزلہ،4 افراد ہلاک متعدد زخمی
فلپائن میں 7.1 شدت کے زلزلے سے 4افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ ملکی انسٹیٹیوٹ برائے ارضیات کے مطابق ،فلپائن کے جزیرے لیوزن میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ،امریکی ادارہ ارضیاتی امور کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر7.1 تھی۔ بتایا گیا ہے کہ یہ طاقت مزید پڑھیں
کے ٹو پر لاپتہ دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے
پاکستان میں کے ٹو کی چوٹی سے اترنے کے دوران لاپتہ ہوئے دو کوہ پیماوں کے بے جان جسم مل گئے ہیں۔ مقامی پریس کے مطابق،8611 میٹر بلند چوٹی کے ٹو سے اترنے کے دوران لا پتہ ہوئے کینیڈا کے کوہ پیما رچرڈ کارٹیئر اور آسٹریلوی کوہ پیما میتھیو ایکن کی تلاش جاری تھی ۔ ان کوہ پیماوں مزید پڑھیں
جاپان اور انڈونیشیا کے درمیان اتفاق: باہمی تعلقات کو مضبوط بنایا جائے گا
جاپان اور انڈونیشیا کے درمیان، بحری سلامتی کے شعبے میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے، سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں وزیر اعظم کیشیدہ فومیو اور اور انڈونیشیا کے وزیر اعظم جوکو ویدودو کے درمیان مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان نے بیانات جاری کئے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ نے مزید پڑھیں