آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: ” غلے کےکوآرڈینیشن سینٹر کا فتتاح " روس اور یوکرین جنگ سے شروع ہونے والے اناج کے بحران کو ختم کرنے والا مرکز گزشتہ روز استنبول میں کھول دیا گیا۔ مشترکہ رابطہ مرکز میں ترکی اور اقوام مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہم جوہری جنگ کےلیے تیار ہیں: کم جونگ آن
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ آن نے دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک کسی بھی غیر ملکی فوجی مداخلت کے خلاف پوری طرح سے تیار ہے ۔ سرکاری خبر ایجنسی KCNA کے مطابق، کوریائی جنگ کے خاتمے کی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کم جونگ ان نے مزید پڑھیں
امریکہ: مرکزی بینک نے شرح سود میں 0٫75 فیصد اضافہ کر دیا
امریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔ فیڈکے مطابق، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شرح سود میں متواتر دو مہینوں میں دوسری مرتبہ ایسا اضافہ کیا گیا ہے۔ شرح سود میں دوسری مرتبہ یہ اضافہ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے: عالمی ادارہ صحت
دنیا بھر میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نے ادارے کے جنیوا مرکز میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مونکی پاکس وائرس کے تازہ اعداد و شمار کے بارے میں بریفنگ دی ہے۔ گبریسس نے کہا ہے کہ "اس مزید پڑھیں
اصفہان میں نیا جوہری تحقیقاتی ری ایکٹر قائم کیا جائے گا: ایران
ایران نے کہا کہ وہ اصفہان میں ایک نیا جوہری تحقیقاتی ری ایکٹر تعمیر کرے گا۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی IRNA کےمطابق، ملکی ایٹمی توانائی کمیشن کے صدر محمد اسلامی نے اصفہان میں یورینیئم کی افزودگی کے لیے قائم ایک تنصیب کا مشاہدہ کیا ۔ اس دوران اپنے بیان میں اسلامی نے کہا کہ ہم یہاں ایک مزید پڑھیں
جاپان میں کورونا کی 7 ویں لہر، مریضوں کی ہفتہ وار تعداد 9 لاکھ 69 ہزار
جاپان، گذشتہ ہفتے کے دوران 9 لاکھ 69 ہزار مریضوں کے ساتھ سب سے زیادہ کورونا کیسوں والا ملک بن گیا ہے۔ کویوڈو خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 24 جولائی تک یعنی ایک ہفتے کے دوران 9 لاکھ 69 ہزار کووِڈ۔ 19مریضوں کے ساتھ جاپان مزید پڑھیں
ترکی نے صومالیہ میں دہت گردی کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے
صومالیہ کے زیریں علاقے شبیل میں گزشتہ روز ہونے والے دو الگ الگ بم حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ مرکا شہر کے عہدیدار نے بتایا کہ سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے خودکش حملے میں مرکا کے میئر عبداللہ علی وفو سمیت جانی نقصان کی تعداد بڑھ کر 13 ہو مزید پڑھیں
بھارت: کمپاونڈر نے ایک ہی سرنج سے 30 طالبعلموں کو کورونا ویکسین لگا دی
بھارت کے صوبہ مدھیا پردیش میں ایک ہی سرنج سے 30 طالبعلموں کو کورونا ویکسین لگانے کی وجہ سے کمپاونڈر کے خلاف دعوی دائر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق واقعہ ساگار کے علاقے میں پیش آیا۔ بچوں کے والدین نے کمپاونڈر کو ایک ہی سرنج سے بچوں کو مزید پڑھیں
ایشیا کی امیر ترین خاتون گزشتہ سال اپنی نصف سے زیادہ دولت محروم
ایشیا کی امیر ترین خاتون گزشتہ سال اپنی نصف سے زیادہ دولت محروم ہوگئی۔ اکانومی چینل بلومبرگ کے بلینیئرز انڈیکس کے مطابق، چین کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ڈویلپر کنٹری گارڈن کے اکثریتی شیئر ہولڈر یانگ ہوئیان کی آمدنی 52 فیصد سے زیادہ کم ہو کر 23.7 بلین ڈالر سے 11.3 بلین ڈالر رہ مزید پڑھیں
نواز شریف نے مرکزی حکومت چھوڑنے پر پارٹی قیادت سے بات چیت شروع کردی
نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی پارٹی قیادت سےقبل ازوقت انتخابات کےآپشن پربھی بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ نوازشریف پی ڈی ایم رہنماؤں اور شہباز شریف سے کئی بار قبل از وقت انتخابات اور حکومت چھوڑنے کے آپشن مزید پڑھیں