وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان میں استحکام پر زور

وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری نے تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک نے افغانستان میں استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے بھی مزید پڑھیں

روس: افغانستان میں داعش کے دہشت گردوں کی تعداد 6 ہزار تک پہنچ گئی ہے

روس نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کے  دہشت گردوں کی تعداد 3 گنا اضافے کے ساتھ 6 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پوتن کے افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی ضمیر قبولوف نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس میں افغانستان کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ قبولوف مزید پڑھیں

سری لنکا: ہنگامی حالت میں 1 ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ

سری لنکا کی پارلیمان نے سیاسی اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک میں نافذ ہنگامی حالت میں ایک ماہ کے لیے توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ خبر کے مطابق،  ملک کی تاریخ کے بد ترین معاشی بحران نے رواں ماہ کے دوران ملک کی سیاسی قیادت کی تبدیلی پر مجبور کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

ترکی: سلامتی کونسل کا فیصلہ حقائق سے دُور ہے، ہم قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے

ترکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کو  "حقائق سے دُور، غیر منصفانہ اور ناحق” فیصلہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ہم، اس ناانصافی کے خاتمے کے لئے شمالی قبرصی حکام کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

الیکشن وقت پر ہوں گے، حکومت مدت پوری کرے گی، پی ڈی ایم

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنےوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں لندن سے مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ فرانس، فرانسیسی صدر کی جانب سے پرتپاک استقبال

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو 4 سال بھی کم عرصہ گزرنے اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی میزبانی کرنے پر شدید ردعمل کو نظرانداز کرتے ہوئے پیرس میں ہونے والے مذاکرات کے لیے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

‘لوگ کہہ رہے ہیں چیف جسٹس کے خلاف عدم اعتماد آ گئی ہے’

صحافی اسد علی طور نے تہلکہ خیز خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے ہنگامہ خیز اجلاس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے نامزد کردہ تمام پانچ ججوں کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ یوں معزز چیف جسٹس کو اپنے ہی گھر میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سپریم مزید پڑھیں

ترکی: چین کے لئے مرغی اور مچھلی کے گوشت کی برآمدات میں 353 فیصد اضافہ

ترکی سے چین کے لئے وائٹ میٹ کی برآمدات جون کے مہینے سے سالانہ سطح پر 353 فیصد اضافے کے ساتھ 61 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ استنبول سمندری و حیواناتی غذائی مصنوعات کی برآمد کنندگان یونین ISHIB کے مطابق سمندری و حیواناتی غذائی مصنوعات کا سیکٹر چین کے لئے،  پروں والے جانوروں کے مزید پڑھیں