روس نے آق  قوینلو  نیوکلیئر پاور پلانٹ کے لیے اخراجات منتقل کرنا شروع کردیے

روس کی اسٹیٹ اٹامک انرجی ایجنسی (ROSATOM) نے مرسین میں  آق  قوئیو  نیوکلیئر پاور پلانٹ (NGS) کی تکمیل کے لیے اپنے اخراجات میں سے 15 بلین ڈالر ترکی کو منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ نورالدین نباتی کے روسی ہم منصب  کے ساتھ بات چیت کے نتیجے میں، آق   قوئیو  منصوبے کے دائرہ کار مزید پڑھیں

استنبول سال 2022 کے 50 بہترین مقامات میں شامل

استنبول ٹائم میگزین کی "2022 کے 50 سب سے شاندار مقامات” کی فہرست میں شامل  ہوا ہے۔ میگزین کے اس ہفتے کے شمارے کا کور تھیم "دنیا کے سب سے حیرت انگیز مقامات” تھا۔ ٹورنٹو، میامی، بوگوٹا، مارسیل، نیروبی، سیول، قطب شمالی اور ڈولنی موروا کے ساتھ، استنبول میگزین کے سرورق پر درج شہروں میں مزید پڑھیں

ججوں کے خطوط کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کردی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے خطوط کے بعد جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کردی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ جاری نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، طلعت حسین

سینئر صحافی سید طلعت حسین نے معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نامعلوم افراد کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کو کہا جا رہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا فیصلہ ابھی جاری نہ کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنائے جانے کا امکان’

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق مشاورت شروع کر دی ہے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کو روزانہ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ مزید پڑھیں

جنوری سے جون 2022ء کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 434 واقعات، 323 افراد جاں بحق

وزارت داخلہ نے سینیٹ میں تحریری جواب جمع کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال جنوری سے جون تک دہشت گرد حملوں میں 323 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 188 سیکورٹی فورسز کے افراد جبکہ 135 سویلین تھے۔ تحریری جواب کے مطابق دہشت گرد حملوں میں 718 افراد زخمی ہوئے جس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سردار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کا مسلم یگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر کیساتھ مقابلہ تھا۔ پنجاب اسمبلی کے سپیکر کیلئے سیف الملوک کھوکھر کو پی ڈی ایم میں شامل تمام اتحادی جماعتوں کی حمایت بھی حاصل تھی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب معمول دو گھنٹے مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا فیصلہ ایک ساتھ کیا جائے، عمران خان کا مطالبہ

عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ساتھ کیا جائے۔ ہمارے پاس 40 ہزار ڈونرز کا ڈیٹا بیس موجود ہے جبکہ دونوں جماعتوں کے پاس یہ موجود ہی نہیں ہے یہ بات انہوں نے اے آر وائے نیوز کو مزید پڑھیں

ڈونلڈ لُو اور عمران خان کے قریبی ساتھی کی ملاقات پر بات کرنے کا مجاز نہیں ہوں، نیڈ پرائس

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ میں ڈونلڈ لُو اور عمران خان کے قریبی ساتھی کی ملاقات پر بات کرنے کا مجاز نہیں ہوں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ امریکا آئینی و جمہوری اصولوں، قانون و انصاف کی عمل داری کی حمایت کرتا مزید پڑھیں

پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہوئی، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ نے واضح کر دیا: احمد بلال محبوب

احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں جو باتیں تھیں وہ اب فنانشنل ٹائمز میں بھی چیزیں سامنے آئی ہیں۔ اس سے یہ بات کافی حد تک واضح ہو جاتی ہے کہ فنڈنگ میں غیر ملکی کمپنیاں اور افراد شامل تھے۔ لحاظہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں