فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا، اکبر ایس بابر

الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بہت بڑے پیمانے پر غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی، عمران خان نے حلف میں دعویٰ کیا تھا کہ 1 اعشاریہ 2 ملین ڈالر پاکستان سے جمع کئے۔ انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

نادرا میں ملازمت کرنے والے 1109 افراد کا تعلق مسلح افواج سے ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

نادار میں 1109 ملازمین کا تعلق مسلح افواج سے ہے وزارت داخلہ نے سینیٹ کو جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ نادرا کا کل عملہ 19 ہزار 161 ملازمین پر مشتمل ہے جبکہ نادرا میں 1109 ملازمین کا تعلق مسلح افواج سے ہے جن کا تناسب 5.78 فیصد ہے۔ جواب میں کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو برطانیہ سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کوبرطانیہ سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کی گئی۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے ٹی 20 میچ کروائے گئے۔ دیگرذرائع سے بھی حاصل کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک دو دن میں آجائے گا، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے محفوظ کیا گیا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک دو دن میں سنائے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے دعویٰ کیا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق یہ فیصلہ 24 جولائی تک آنا تھا لیکن پتا نہیں کیوں تاخیر مزید پڑھیں

آرمی چیف کا امریکی نائب وزیر خارجہ کو فون، IMF سے قرضے کیلئے دباؤ ڈالنے کی درخواست

بین الاقوامی جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کے سب سے طاقتور شخص (جنرل باجوہ) نے واشنگٹن پہنچ کر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرض کی جلد بازیابی کے لیے مدد کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس ہفتے کے شروع میں امریکی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 حادثے کا شکار، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے باعث طیارے میں سوار دونوں تمام پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ مگ 21 راجستھان کے ضلع برمیر میں جمعرات کی شب حادثے کا شکار ہوا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

چینی صدر کی جو بائیڈن کو تائیوان کے معاملے پر ‘آگ سے نہ کھیلنے’ کی تنبیہ

امریکی صدر اور ان کے چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، بات چیت کے دوران دوٹوک اور واضح انداز میں تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق شی جن پنگ نے جو بائیڈن کو تائیوان کے معاملے پر ‘آگ سے نہ کھیلنے’ کی تنبیہ کی۔ دونوں عالمی مزید پڑھیں