وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے کہا کہ وہ ازبکستان کے استحکام اور خوشحالی کو ترکی ہی کا استحکام اور خوشحالی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہم ازبکستان کے لیے وہ کچھ چاہتے ہین جو اپنے ملک کے لیے چاہتے ۔ سلیمان سوئیلو نے ان خیالات کا اظہار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں وزیر داخلہ پلات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فن لینڈ اور سویڈن ترکی کے ساتھ اپنے وعدوں کو پورا کریں گے: وزیر قومی دفاع حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ انہوں امید ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن ترکی کے ساتھ اپنے وعدوں کو پورا کریں گے۔ وزیر دفاع آقار نے دارالحکومت ریگا میں لٹویا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع آرٹس پابرکس سے ملاقات کی، جہاں وہ سرکاری دورے پر موجود ہیں۔ آقار اور پابرکس مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 48
ایک شہزادی کی کہانی میں جو اپنے باپ سے نمک کی طرح پیار کرتی ہے، بادشاہ اپنی بیٹیوں سے پوچھتا ہے کہ تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟ "سونا اتنا ہی ہیرے جتنا،” عظیم شہزادیاں جواب دیتی ہیں۔ چھوٹی شہزادی کہتی ہے "جتنا نمک”۔ بادشاہ بہت مایوس ہوا اور اپنی بیٹی کو محل سے مزید پڑھیں
روس: تاحال امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا
روس انتظامیہ نے کہا ہے کہ تاحال امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ طے نہیں ہوا۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں روس میں امریکی قیدیوں برٹنی گرینر اور پال ویلن اور امریکہ میں روسی قیدی وکٹر بٹ کے تبادلے سے متعلق مزید پڑھیں
میں ہمیشہ حکومت میں آنے کا مخالف تھا، لاڈلے کا گند ہم پر ڈال دیا گیا ہے، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے میں پہلے دن سے نہیں چاہتا تھا کہ حکومت میں آیا جائے لیکن ملک کو بچانے کیلئے ہمیں یہ مشکل فیصلہ قبول کرنا پڑا۔ جیو نیوز کے مطابق نواز شریف نے یہ بات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں کہی۔ دوسری جانب خبریں ہیں کہ نواز مزید پڑھیں
اٹک پار سے ضمنی انتخابات میں مداخلت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹک پار سے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی ایسے ثبوت ملے۔ پنجاب الیکشن پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں بطور مزید پڑھیں
چودھری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ق لیگ نے برطرف کردیا
مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کرتے ہوئے چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت اور طارق بشیر چیمہ کو جنرل سیکریٹری کے عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ کا اجلاس کامل علی آغا کی زیر صدارت ہوا جس میں چودھری شجاعت حسین اور طارق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو چکی، کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے: پی ڈی ایم کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں متفقہ قرارداد میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوری ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے کیونکہ یہ چیز پی ٹی آئی کیخلاف ثابت ہو چکی ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس کی قرارداد میں کہا مزید پڑھیں
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آیا تو الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آیا تو ہم الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیدیں گے۔ اگر عمران خان کیلئے ملکی وقار کو داؤ پر لگایا جائے گا تو ہم مزاحمت کریں گے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں
سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 استعفے منظور کر لئے، سید طلعت حسین
سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے 11 اراکین کے استعفے منظور کر لئے ہیں۔ خیال رہے کہ سیاسی قائدین کافی عرصے سے ان کو منظور کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اب سینئر صحافی سید طلعت حسین نے خبر دی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے بالاخر پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں