@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سبطین خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے، اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اسپیکر کا عہدہ خالی ہوگیا تھا۔ سبطین خان کو 185 ووٹ ملے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر نے 175 مزید پڑھیں
ترکی میں 5 جی ٹیکنالوجی کا آزمائشی عمل آج سے شروع ہو رہا ہے
تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن5G ٹیکنالوجی آج سے ترکی میں اپنی خدمات پیش کررہی ہے۔ استنبول ہوائی اڈہ ترکی کے لیے تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن فراہم کرنےوالی 5 جی ٹیکنالوجی کا استعمال ہونے والا پہلا مقام ہو گا۔ ترکی میں خدمات فراہم کرنے والے تین جی ایس ایم آپریٹرز، وزیر برائے مواصلات و بنیادی ڈھانچہ عادل مزید پڑھیں
یوروزون میں جولائی کے سالانہ افراطِ زر کی شرح ریکارڈ توڑ سطح پر پہنچ گئی
یورو زون میں، انرجی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ، ماہِ جولائی میں سالانہ افراطِ زر کی شرح 8،9 فیصد کے ساتھ ریکارڈ توڑ سطح پر پہنچ گئی۔ یورپی محکمہ شماریات ‘Eurostat‘ نے یورو زون میں جولائی کی سالانہ افراطِ زر رپورٹ شائع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورو زون میں جون کے مہینے میں سالانہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا
سندھ حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس سے متعلق جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنا کر عمران خان کا نام فوی طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جائے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا مزید پڑھیں
چیف جسٹس کا طرز عمل غیر جمہوری، اکثریت نے 4 ججوں کی نامزدگیوں کو مسترد کیا: جسٹس طارق مسعود کا خط
ججوں کی تعیناتی بارے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کی بازگشت ابھی جاری تھی کہ اس کی توثیق کرتے ہوئے ایک اور معزز جج جسٹس سردار طارق مسعود نے بھی خط لکھتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے طرز عمل کو غیر جمہوری قرار دیدیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنے خط مزید پڑھیں
ججوں کے خطوط کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کرنے کی ہدایت کر دی
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود کے خطوط کے بعد جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ پبلک کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس آئی ایم ایف پر قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے دباؤ ڈالے، آرمی چیف
@2021 – All Right Reserved. Designed
وائٹ ہاؤس آئی ایم ایف پر قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے دباؤ ڈالے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاؤس اور محکمہ خزانہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
ایران نے موساد کے 5 ایجنٹ پکڑ لیے
ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے وابستہ 5 رکنی جاسوسی کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی IRNA کے مطابق، ایران میں خفیہ ایجنسیوں نے موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پتہ لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدہ افراد نے خفیہ ایجنسیوں کے علاوہ آتش مزید پڑھیں