امریکہ: سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر

امریکہ کی ریاست کینٹکی میں سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر ہو گئے ہیں۔ کئی دن سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ‘آپالاچیا  ‘کے  دریاوں میں طغیانی  کے نتیجے میں رہائشی مکانات، کاروباری مراکز اور شاہراہیں سیلابی پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ امدادی ٹیمیں  ،محصور، سیلاب زدگان کو مزید پڑھیں

ٹیکس چوری: بہت ممکن ہے کہ شکیرا کو جیل کی ہوا کھانی پڑ جائے

اسپین میں، ٹیکس چوری کے الزام میں، معروف  کولمبئین  گلوکارہ شکیرا کے لئے 8 سالہ 2 ماہ کی سزائے قید طلب کر لی گئی ہے۔ روزنامہ لا پرنسا لاطینا کے مطابق ہسپانوی  اٹارنیوں نے کہا ہے کہ ، 2012۔2014 کے سالوں میں 14،5 ملین یورو مالیت کی ٹیکس چوری کے الزام میں، شکیرا کو 8 سال 2 ماہ کی سزائے مزید پڑھیں

ترکی کی سیاحت کی آمدنی میں سال کی دوسری سہ ماہی میں 190 فیصڈ اضافہ

ترکی کی سیاحت کی آمدنی میں سال کی دوسری سہ ماہی میں 190 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے اپریل-مئی-جون کی مدت پر محیط دوسری سہ ماہی کے سیاحت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے ۔ اس عرصے  کے دوران  ملک کی سیاحت سے آمدنی 8 ارب 717 مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم پی کےکے، کی فائرنگ سے عراق میں پیشمرگا زخمی

عراقی کرد علاقائی حکومت (KRG) اور شام، فشابور کے درمیان غیر سرکاری سرحدی دروازے کے قریب علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی فائرنگ سے ایک پیشمرگا زخمی ہو گی ہے ۔ پیشمرگا فورسز کے ایک اہلکار نے میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ PKK کے دہشت گردوں نے مقامی وقت کے مطابق 22:45 مزید پڑھیں

بھارت: فوجی تربیتی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

بھارت میں ایک فوجی تربیتی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ انڈین ائیر فورس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  ” کل صوبہ راجستان  میں فوجی تربیت کے دوران مِگ۔21 طیارہ گِر گیا ہے”۔ بیان کے مطابق حادثے میں، طیارے کے 2 پائلٹ زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں

استنبول میں اناج راہداری کے معاہدے پر دستخط ہونے سے عالمی بحران ٹل گیا ہے: فخر الدین  آ لتون

صدر کے  اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر  فخر الدین  آ لتون نے کہا کہ استنبول میں اناج راہداری کے معاہدے پر دستخط ہونے سے عالمی بحران ٹل گیا۔ فخر الدین  آ لتون نے 22 جولائی کو استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی موجودگی میں یوکرین مزید پڑھیں

ایران، شدید بارش اور سیلاب سے 18 افراد جان بحق

ایران کے دارالحکومت تہران کے نواحی دیہات میں شدید بارشوں سے  پیدا ہونے والی سیلابی تباہ کاریوں  میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی۔ نیشنل کرائسز سنٹر کے سربراہ حسن نامی نے بتایا کہ تہران کے مشرق میں واقع گاؤں ویسکارے میں سیلاب کے باعث ایک شخص ہلاک اور 14 گاڑیاں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کا بلغاری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بلغاریہ کے وزیر داخلہ  بائیکو    رشکوف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ وزارت کے بیان کے مطابق، سویلو اور رشکوف نے دونوں ممالک کے درمیان ایک نیا سرحدی گیٹ کھولنے، سرحدی حفاظت اور غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

یوکرین: ہم، ترکی اور اقوام متحدہ کی طرف سے، اشارے کا منتظر ہے

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ "ہم اناج کی ترسیل کے لئے تیار ہیں۔ یوکرین، ترسیل شروع کرنے کے لئے ترکی اور اقوام متحدہ کے، اشارے کا منتظر ہے”۔ صدر زلنسکی نے چرنومورسک بندرگاہ کا دورہ کر کے ترسیل کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور یہاں جاری کردہ بیانات میں کہا  مزید پڑھیں

تجزیہ 48

ترکی  استنبول میں طے پانے والے اناج معاہدے  کی بدولت روس۔ یوکیرین جنگ میں دوبارہ سے  ایجنڈے میں  شامل ہوا ہے۔   فروری  2022 میں چھڑنے والی  روس۔ یوکیرین جنگ کی بنا پر  خوردنی اشیا  اور اناج کی   پوری استعداد کے  مطابق  برآمدات نہ کرسکنے والے یوکیرین کے  گوداموں  میں اسوقت 20 ملین ٹن  سے زائد مزید پڑھیں