جوڈیشل کمیشن کا متنازعہ اجلاس!

گزشتہ روز اجلاس کے اختتام پر ہم نے خبر دی کہ کثرتِ رائے سے چیف جسٹس کے نامزد کردہ پانچوں ناموں کو مسترد کر دیا گیا ہے، کچھ ہی دیر بعد سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری ہوتا ہے جس میں انکشاف ہوتا ہے کہ معاملہ کثرتِ رائے سے موخر کر دیا گیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گیے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے زریعے ہوتا جس میں بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کرنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کی نکاح کیلئے ختم نبوتﷺ پر ایمان والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا اور نکاح رجسٹراروں کو ختم نبوتؐ مزید پڑھیں

ایران میں سیلاب کی آفت میں بھاری جانی نقصان پر ترکی کا اظہار تعزیت

ترکی نے ایران میں  دارالحکومت تہران کے  جوار کے دیہاتوں میں موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلاب کی آفت میں  اپنی جانوں سے ہاتھ بیٹھنے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ایران میں  قدرتی آفت میں مزید پڑھیں

عمران خان نے امریکا سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خارجہ پالیسی سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کے دعوے مسترد کر دیے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاشقند میں موجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے پوچھا کہ عمران خان اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ امریکا سے مزید پڑھیں

ثنا بُچا نے شاہد آفریدی کیساتھ دوسری شادی کی خبروں پر وضاحت دے دی

سابق ٹی وی میزبان اور اداکارہ ثنا بُچا نے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے ساتھ اپنی پرانی تصویر وائرل ہونے پر ان کے شادی کی افواہوں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کرکٹر کے ساتھ تصویر نہیں کھچوانی چاہیے تھی۔ ثنا بُچا اور شاہد آفریدی کی تصویر ابتدائی طور پر جون 2017 میں مزید پڑھیں

مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت،سب کو مل کر ملک بچانا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مداخلت نرم ہو،گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی انتشار،خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے، ایک ایک مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے نئے ‘اسٹیٹس’ فیچر کی آزمائش شروع کردی

ٹوئٹر میں ایک نئے ‘اسٹیٹس’ فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ یہ فیچر امریکا اور آسٹریلیا میں محدود صارفین کو دستیاب ہے اور وہ ٹوئٹس سے قبل مختلف لیبلز کو استعمال کرسکتے ہیں۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ صارفین کی محدود تعداد میں اس فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے جبکہ اس سوشل مزید پڑھیں