وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ دوسروں کا احتساب کرنے والا شہزاد اکبر خود ملک سے فرار ہوگیا، اب عمران خان کے فرار کا وقت ہے۔ منی لانڈرنگ کے کیس کیلئے اچھا وکیل کرلیں شاید اب آپ کو مرضی کا جج نہ ملے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی اخبار فنانشل ٹائم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا انڈیا کے معاشی حالات بھی پاکستان اور سری لنکا جیسے ہونے جا رہے ہیں؟
ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھورام راجن نے کہا ہے کہ ہندوستان کا حال سری لنکا یا پاکستان جیسا ہونے والا نہیں ہے۔ یہاں کے معاشی مسائل سری لنکا اور پاکستان جیسے نہیں ہیں۔ ہندوستان کے پاس زرمبادلہ کے کافی ذخائر ہیں اور غیر ملکی قرضہ بھی کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
حمزہ کا دھڑن تختہ ہو چکا، لگتا ہے اب شہباز شریف کی باری ہے
سینئر تجزیہ کار اور صحافی رضا رومی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ پر 7 ستمبر کو فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے۔ حمزہ شہباز کی حکومت کا تو دھڑن تختہ ہو گیا، لگتا ہے اب شہباز شریف کی باری آنے والی ہے۔ رضا رومی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
نئے ہجری سال کی آمد پر صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے نئے ہجری سال کی ایک پیغام جاری کرتے ہوئے مسلم امہ کو مبارکباد دی ہے۔ صدر ایردوان نے سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہماری ملت اور امت مسلم کو 1444 ہجری کی قلبی طور پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اور اپنے رب سے مزید پڑھیں
2019ء سے 2021ء کے دوران ملک میں دہشتگرد کارروائیوں میں 23 تنظیمیں متحرک رہیں
وزارت داخلہ کے ملک میں سیکیورٹی کے حوالے سے دستاویزات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2019ء سے 2021ء کے درمیان ملک میں 23 دہشتگرد تنظیمیں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہیں۔ ان تنظیموں میں اہل سنت والجماعت، القاعدہ، بلوچستان لبریشن آرمی، بلوچستان لبریشن فرنٹ دہشت گردی کارروائیوں میں متحرک پائی گئیں۔ دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں
جان سنوری کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن پر فوج اور حکومت پاکستان کے مشکور ہیں: خاندان
گذشتہ سردیوں میں کےٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اپنی جان سے ہاتھ بیٹھنے والے آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری کی فیملی نے ریسکیو آپریشن پر پاک فوج، حکومت اور قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جان سنوری کی فیملی کا کہنا تھا کہ فروری 2021ء مزید پڑھیں
پی ٹی آئی، اے پی ایم ایل، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا امریکا میں فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف
پاکستان کی چاروں بڑی سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی، اے پی ایم ایل، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے امریکا میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے فرم رجسٹرڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سماء نیوز میں شائع زاہد گشکوری کی تحقیقاتی سٹوری کے مطابق تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ آل پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اس اہم اجلاس میں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز فرد جرم کیلئے عدالت طلب
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیند کی کمی میٹابولک امراض کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed