@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکا، طالبان پر لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے کیلئے کام کر رہا ہے، انٹونی بلنکن
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا، طالبان پر لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے کیلئے کام کر رہا ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو ان شراکت داروں میں سے ایک قرار دیا ہے جن کے ساتھ ملک کر امریکا طالبان کو لڑکیوں کو واپس اسکول جانے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہا ہے۔ انٹونی بلنکن نے یو ایس-افغان کنسلٹیو میکانزم (یو ایس اے سی ایم) کا آغاز کیا، جس مزید پڑھیں
سال کے پہلے 6 ماہ میں 68 لاکھ کے قریب غیر ملکی سیاحوں کی استنبول آمد
چھ ماہ میں استنبول میں 67 لاکھ 55 ہزار سیاح آئے۔ گورنر استنبول علی یرلی قایا کا کہنا ہے کہ ماہ جون میں 14 لاکھ 71 ہزار جبکہ سال کی پہلی ششماہی میں 67 لاکھ 55 ہزار غیر ملکی سیاح استنبول کی سیر کرنے آئے۔ گورنر نے اس موضوع پر اپنی ٹویٹ میں مندرجہ ذیل مزید پڑھیں
ترک وزیر دفاع کی یوکیرینی وزیر انفراسڑکچر سے اناج کی ترسیل کے معاملے پر بات چیت
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار نے یوکیرینی وزیر انفرا سڑکچر اولیگزنڈر قربا کوف سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آقار اور قرباکوف کے درمیان مبات چیت میں اناج کی ترسیل کی تیاریوں کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران، مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کا دورہ فرانس، صدر میکرون سے ملاقات
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یکجا ہونے والے سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان اور صدر فرانس ایمانوئل میکرون نے یوکیرین جنگ ، گلوبل وارمنگ اور ایران جوہری معاہدے جیسے معاملات پر غور کیا۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میکرون اور محمد بن سلمان دونوں مزید پڑھیں
صومالیہ، بم حملے میں ایک ریاستی وزیر سمیت متعدد افراد لقمہ اجل
صومالیہ کے شہر بیدوا میں بم حملے میں متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بیدوا کے سیکورٹی افسر کا کہنا ہے کہ شہر میں نماز جمعہ کے فوراً بعد ایک بم حملہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں جنوب مغربی ریاست کے وزیر انصاف ابراہیم لگبر سمیت کئی افراد ہلاک مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی جرمن ہم منصب سے اہم ملاقات
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے حالیہ ایام میں جرمنی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” میں یہاں پر ایک بار پھر زور دینا چاہوں گا کہ دہشت گرد تنظیموں سے بغلگیر ہونا اتحادی روح کے منافی ہے۔” چاوش اولو مزید پڑھیں
روسیوں نے یوکرین کے قیدی موجود ہونے والے اولینیوکا جیل پر بمباری کی ہے، یوکیرین
یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ روسیوں نے یوکرین کے قیدی موجود ہونے والے اولینیوکا جیل پر بمباری کی ہے۔ کولیبا نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کوں درجنوں یوکرینی اسیر فوجی ہلاک ہونے والے اولینیوکا جیل پر حملے کی بنا پر روس کے خلاف رد عمل کا اظہار کرنا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز فرد جرم کے لیے 7 ستمبر کو طلب کر لیے گئے
لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کو فرد جرم کے لیے منی لانڈرنگ کیس کی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل مزید پڑھیں