محمد سبطین خان کا تعلق میانوالی کے قصبے پپلاں سے ہے ۔وہ پٹھانوں کے ایک قبیلے بلچ سے تعلق رکھتے ہیں۔ احمد شاہ ابدالی کے زمانے میں یہ خانہ بدوش قبیلہ ڈیرہ اسماعیل خان سے پیلاں آیا اور پھر یہیں آباد ہوگیا۔ ان کے جدِ امجد امیر عبداللہ خان نے قیام پاکستان میں بھرپور کردار مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان: کابل کے کرکٹ اسٹیڈیم میں دستی بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس بات چیت میں پاکستان میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تحت جاری صحت اور سماجی شعبے کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر ِوزیر اعظم کے مطابق بل گیٹس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے میں وزیر اعظم نے ملک میں مزید پڑھیں
امریکی اور روسی وزرا خارجہ کی ایجنڈے کے معاملات پر اہم بات چیت
امریکی وزیر خارجہ انٹونیو بلنکن نے روسی ہم منصب سرگئے لاوروف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ بلنکن نے جاپانی وزیر خارجہ ہیاشی یوشی ماسا کے ساتھ بین الاوفود مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ روسی وزیر سرگئے لاوروف سے روس۔ یوکیرین جنگ چھڑنے کے بعد پہلی بار ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں
ایران، بارشوں اور سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی
ایران میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 56 ہو گئی، جس سے ملک کے بیشتر حصے بالخصوص دارالحکومت تہران متاثر ہوئے ہیں۔ ایرانی ریڈ کریسنٹ ریلیف اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ مہدی ولی پور نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید پڑھیں
برازیل میں مونکی پاکس سے پہلے مریض کی موت
برازیل میں مونکی پاکس کے باعث پہلی بار ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مونکی پوکس کے کیسز کی تعداد 1066 ہوگئی، جبکہ اس وائرس سے پہلی موت ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکام نے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزید پڑھیں
سب سے زیادہ پناہ گزینوں کی مدد کرنےو والے ترکیہ کی کارکردگی قابل ستائش ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی معاون سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور جوائس مسویانے "دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کی تعداد والے ملک” ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ جوائس مسویا نے ترکی مزید پڑھیں
ترکی کی مقامی و قومی گاڑی کی آزمائشی پیداوار شروع
ترکی کی مقامی و قومی موٹر گاڑی ٹی او جی جی نے اپنی تجرباتی پیدوار کو برصا کی فیکٹری میں شروع کر دیا ہے۔ وزیر تجارت مش نے گاڑی ٹیسٹ ڈرائیو کی ۔ فرم نے وزیر مش کی ٹیسٹ ڈرائیو سمیت ایک ویڈیو شیئر کی۔ فرم کا کہنا ہے کہ "ہم نے اپنے بورڈ آف مزید پڑھیں
پاکستان، واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب
پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ شب ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر کی نشست خالی ہوگئی تھی۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کیلئے واثق قیوم عباسی کو مزید پڑھیں
مون سون بارشوں نے ایک بار پھر پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان میں اپنے جوبن پر ہونےو الی مون سون بارشوں باعث 2 دنوں میں 19 افراد جان بحق ہو گئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل اور سیلاب نے تباہی مچا دی، بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں سے ہزاروں افراد متاثر ہو گئے، فصلیں تباہ، بستیاں اجڑ گئیں۔ بلوچستان مزید پڑھیں