یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دونیسک کے علاقے سے انخلا کا فوری حکم دے دیا ہے۔ صدارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ زیلنسکی نے دونیسک سے عوامی انخلا کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے عوام وہاں سےنکلنے کے لیے جلد ہی فیصلہ کریں،ہم وہاں کی عوام کی مدد کریں گے۔ زیلنسکی نےن عوام سے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی شام میں آپریشن۔13 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 13 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے، اس سلسلے میں شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کےحامل علاقے میں اشتعال مزید پڑھیں
گوئٹے مالا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
گوئٹے مالا کے صدر الیخاندرو جیا ماتی ملک کے شمال مغربی علاقے میں ہوئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ مقامی پریس کے مطابق ، جیا ماتی پر یہ حملہ ہو ہو تینانگو نامی شہر میں بعض نا معلوم افراد نے کیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے میں صدر محفوظ رہے البتہ بعض افراد مزید پڑھیں
شام: سرکاری فوج کا سول آبادی پر حملہ،2 بچے ہلاک
شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشت گرد عناصر نے حلب کے مضافاتی علاقے پر ایک حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے 2 بچے ہلاک ہو گئے۔ سرکاری فوج نے حلب کے دیہات کفر تعال کی سول آبادی پر فائرنگ کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے مزید پڑھیں
ایران میں شدید سیلاب،اموات کی تعداد 61 ہو گئی
ایرانی دارالحکومت تہران سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ہلاک شدگان کی تعداد 61 ہو گئی۔ ایرانی ہلال احمر کے صدر مہدی ولی پور نے سرکاری ٹی وی ہر بتایا کہ سیلاب کی تباہی سے 61 افراد ہلاک اور 32 لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ولی پور نے مزید بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں مزید پڑھیں
ایران میں سیلاب،ترکی کا امدادی طیارہ روانہ ہو گیا
ترک فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ امدادی سامان لے کر ایران کےلیے روانہ ہو گیا ہے۔ ترک امور دفاع کے مطابق ،ایرانی میں آنے والے قدرتی آفت کی وجہ سے خیمے اور کمبلوں سمیت دیگر امدادی سامان لے کر ترک فضائیہ کا ایک طیارہ انقرہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
صدر ایردوان نوبل امن انعام کے مستحق ہیں : امریکی مشیر برائے پینٹاگون
امریکی امور دفاع پینٹاگون کے مشیروں میں شامل ڈاو ۔ایس۔ز اخیم نے کہا ہے کہ صدر ایردوان نوبل امن انعام کے مستحق ہیں۔ بعض نظریاتی ادارون کےلیے تجزیات پیش کرتےہوئے زاخیم نے دی ہل نامی اخبار میں ایک مقالہ تحریر کیا ہے۔ اس مقالے میں زاخیم نے لکھا ہے کہ ترک صدر نے روس اور یوکرین مزید پڑھیں
ترکی میں ایرین محاصرہ-28 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع دیار بکر میں ایرین محاصرہ 28 فوجی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں 1021 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے علاقے کو پاک کرنےکے مقصد پر یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔ اس آپریشن مین ضلعی جینڈر میری ،جینڈرمیری مزید پڑھیں
یوکرین سے اناج کی پہلی کھیپ کل روانہ ہو سکتی ہے: ابراہیم قالن
ترک صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج کی پہلی کھیپ لے جانے والا بحری جہاز یکم اگست کو روانہ ہوسکتا ہے۔ صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا تھا کہ استنبول میں قائم مشترکا رابطہ مرکز اناج ترسیل کے راستوں پر حتمی کام جلد مکمل کر لے گا۔ روس اور یوکرین کے درمیان مزید پڑھیں
شہزادہ چارلس نے لادن خاندان سے 10 لاکھ پاونڈز لیے تھے: سنڈے ٹائمز کا دعوی
برطانوی شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے پر اسامہ بن لادن کے خاندان سے 10 لاکھ پاونڈ لینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ سنڈے ٹائمز کے مطابق، برطانوی ولی عہد نے اسامہ بن لادن کے سوتیلے بھائیوں بکر بن لادن اور شفیق سے رقم قبول کی تھی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے مزید پڑھیں