دی نیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف سے فنڈز کے جلد اجراء کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی واضح اجازت کے بعد ہی امریکی حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ ایک باخبر سرکاری ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ وزیراعظم اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اداروں کی پشت پر کھڑے تھے، کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی لیکن ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے جبکہ ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کا انعقاد ہوا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں
سابق چیئرمین نیب نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی کیخلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب کیے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں طیبہ گل نے حلف اٹھا کر انکشاف کیا مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضہ فراہم کرنے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف اضلاع کا دورہ کیا جہاں حالیہ دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب سے شدید تباہی ہوئی ہے جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 130سے تجاوز کرگئی ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں اور امدادی کیمپوں کے مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ کی تشکیل پر مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے درمیان اختلاف
پنجاب کابینہ کی تشکیل پر مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے درمیان اختلاف پیدا ہو گئے ہیں۔ ق لیگ بڑی کابینہ چاہتی ہے، تاہم عمران خان کو اس پر اختلاف ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کابینہ کا معاملہ اٹک گیا ہے۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ چیئرمین مزید پڑھیں
کیا پاکستان بھی سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہونے جارہا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا اتحادی حکومت کو فوری عام انتخابات کا انعقاد کرانا چاہئے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمارے سیاست دانوں نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا یوا ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے اسی لئے شفاف الیکشن کا انعقاد ہوا، چیف جسٹس
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں حالیہ دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب سے شدید تباہی ہوئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 130سے تجاوز کرگئی ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں اور امدادی کیمپوں کے دورے کے مزید پڑھیں