وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 142 افراد جاں بحق ہوئے، صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریاں ناقابلِ بیان ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے 15جون سے 30 جولائی تک کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈیڑھ ماہ میں مختلف حادثات میں 85 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکےکا اہم سرغنہ مارا گیا
ترک خفیہ ایجنسی کی کوششوں سے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی عین العرب کی انتظامی کونسل کے نام نہاد رکن ارہان ارمان کو ہلاک کر دیا گیا ۔ حفاظتی ذرائع کے مطابق، پی کےکے میں شمولیت کے دوران سال 2012 میں گرفتار ہونے والا "برخودان مش ” نامی یہ دہشتگرد رہائی پانے کے بعد مزید پڑھیں
یوگنڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یوگنڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوگنڈا کی ریلیف، ڈیزاسٹر اور پناہ گزینوں کی وزیر ایستھر اینیاکون ڈیونیا نے بتایا کہ ملک کے مشرق میں Mbale اور Kapchorwa علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوئے، مزید پڑھیں
ڈالروں سے بھرے 245 سوٹ کیسوں کو دبئی بھیجنے کی خبر بے بنیاد، ایف بی آر کی سختی سے تردید
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپریل 2022 کو ڈالروں سے بھرے 245 سوٹ کیسوں کو کراچی ایئرپورٹ سے مبینہ پرواز کے ذریعے دبئی بھیجنے کی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیل کے مطابق ایف بی آر نے 29 جولائی 2022ء کو سینئر صحافی شاہین صہبائی کی جانب سے کی گئی دو بیک ٹو مزید پڑھیں
عمران خان کا ہیک آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ، گھنٹوں بعد ریکور
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔ اس اکاؤنٹ میں سابق وزیراعظم کے تقریباً 7.4 ملین فالورز ہیں۔ عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام کو ہیک کرکے اس پر ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹویٹ کا سکرین شاٹ لگا دیا گیا تھا۔ تاہم اس حوالے سے پی مزید پڑھیں
نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا، واپسی رواں ماہ ہی ہوگی:کامران خان کا دعویٰ
سینئر صحافی کامران خان نے قابل اعتماد ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کامران خان نے لکھا کہ ارادہ ہے کہ میاں صاحب کی واپسی مزید پڑھیں
اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں میرٹ پر کی جانی چاہیں، آئندہ اجلاس میں میرٹ کا خیال رکھنا ہوگا: اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل آف پاکستان نے کہا ہے کہ میں نے اور جسٹس سردار طارق مسعود نے ججز کے تقرریوں کے معاملے میں رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ غلط تشریح ہے۔ آئندہ کیلئے کہا تھا کہ جب تک کوئی معیار قائم نہ کیا جائے، مزید بندے نہ لائیں۔ اٹارنی جنرل پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کے سربراہ مزید پڑھیں
معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت کے ذمہ دار سیاستدان ہیں: چودھری شجاعت
چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوی کی مداخلت کے ذمہ دار سارے سیاستدان ہیں۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے علاوہ کوئی چیز سامنے نہیں آتی، ہمارے بچوں پر بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 11 اراکین کے استعفوں کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپنے اراکین کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپنے ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست منگل کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ درخواست مزید پڑھیں
فیصلے کی گھڑی آ گئی، الیکشن کمیشن کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان
8 سالوں سے زیر سماعت پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ الیکشن کمیشن نے منگل مورخہ 2 جولائی کو تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال ر ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستانی تاریخ کے اس اہم کیس مزید پڑھیں