ایرانی جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ محمد اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کی تکنیکی صلاحیت موجود ہے مگر وہ ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ اس سے قبل ایرانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک مشیر کمال خرازی نے بھی ایسے ہی ایک بیان میں کہا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آئی ایم ایف فنڈز کے اجرا کا معاملہ، آرمی چیف نے وزیراعظم کی اجازت کے بعد امریکہ سے رابطہ کیا تھا
جیو نیوز سے وابستہ صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فنڈز کے جلد اجرا کیلئے امریکی حکومت سے وزیراعظم شہباز شریف سے اجازت لے کر رابطہ کیا تھا۔ انصار عباسی نے بتایا کہ ان کو ایک باخبر ذریعے سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی جانب جھکائو رکھنے والے صحافی صابر شاکر اور ارشد شریف کا فارن فنڈنگ کیس کا پوسٹ مارٹم
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بالاخر سنایا جانے والا ہے۔ ناصرف سیاسی تجزیہ کار بلکہ تحریک انصاف کی جانب جھکائو رکھنے والی صحافی بھی اس کیس کا پوسٹ مارٹم کر چکے ہیں۔ اے آر وائی سے وابستہ صحافی ارشد شریف ایسی دستاویزات سامنے لے آئے تھے جن میں واضح تھا کہ عمران مزید پڑھیں
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ بھی سوار تھے، تلاش جاری
بلوچستان میں ریلیف کے کاموں کیلئے مامور پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گذشتہ کئی گھنٹوں سے لاپتہ ہے جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت کئی اہم عسکری حکام سوار ہیں۔ ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی مزید پڑھیں
چیریٹی میچوں میں شرکت کرنے والے شائقین کو اندازہ نہیں تھا کہ ان کے پیسے کہاں خرچ ہوں گے: سائمن کلارک
فنانشل ٹائمز کے صحافی سائمن کلارک نے کہا ہے کہ میں نے چیرٹی کرکٹ میچوں میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے گفتگو کی تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ان کو اس بات کا قطعی علم نہیں تھا کہ چندے میں دی جانے والی رقم کہاں استعمال ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آج مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی تو رقم بحق سرکار ضبط ہو جائے گی’
فوزیہ یزدانی نے کہا ہے کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈیننس 6،4 یہ کہتا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر وہ رقم جو ممنوعہ ہو وہ بحق سرکار ضبط ہو جائے گی، امید ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے یہی فیصلہ آئے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "وزیر چاوش اولو: ہم تناؤ کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں” وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سربیا-کوسوو سرحد پر کشیدگی کے حوالے سے ایک بیان مزید پڑھیں
سال کے آغاز سے اب تک 2,226 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا جا چکا ہے: وزیر قومی دفاع حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ سال کے آغاز سے اب تک 2,226 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا جا چکا ہے۔ انادولو ایجنسی میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے حلوصی آقار نے دہشت گردی کے خلاف جاری جدو جہد کے بارے میں کہا کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کا مزید پڑھیں
امریکہ، کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر تا حال قابو نہیں پایا جا سکا
متحدہ امریکہ ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگی آگ سے نبرد آزما ہے۔ کیلیفورنیا کے کلماتھ نیشنل فاریسٹ میں لگی میک کینی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ امریکی فارسٹ سروس کی ترجمان ایڈرین فری مین نے خطے میں خشکی کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ تیز ہواوں سے آگ کے شعلے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی مشترکہ جنگی مشقیں
جنوبی کوریا ، متحدہ امریکہ اور جاپان "پیسیفک ڈریگون ” نامی جنگی مشقیں ریاست ہوائی کے کھلے سمندر میں سرف انجام دیں گے۔ یونہاپ ایجنسی کی خبر کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے خلاف آج سے شروع ہونے والی مشق میں 8 جنگی جہاز اور 2 طیارے حصہ لیں گے۔ ہر 2 سال مزید پڑھیں