@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بلوچستان کی موجودہ صورتحال
اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ناقابل بیان ہیں۔ کئی بستیاں برباد ہوگئیں۔ سینکڑوں انسانی جانیں لقمہ اجل بن گئیں، بہت سے مویشی سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔ آفت کی یہ گھڑی آزمائش کا وقت ہے ہم سب کو بلوچستان کے لوگوں کی دل کھول کر مدد کرنی چاہیے۔ مزید پڑھیں
انطالیہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 6 ملین سے تجاوز کرگئی
2022 کے 7 ماہ کے عرصے میں فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 6 ملین 688 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق، کووڈ-19 کی وبا کے اثرات میں کمی اور سیف ٹورازم سرٹیفیکیشن کی بدولت انطالیہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا
الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنائے گا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس 8 سال تک زیر سماعت رہا اور اس کا فیصلہ 21جون کو محفوظ کیا گیا تھا اور آج یہ فیصلہ سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ بھی جاری کردی۔ پاکستان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ یہ متفقہ فیصلہ ہے،تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لیے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین کیجانب سے جمع کروایا گیا بیان حلفی مس ڈیکلریشن ہے،پارٹی اکاونٹس کے حوالے سے بھی جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا گیا۔ چیف مزید پڑھیں
ایران ایک طویل عرصے سے بارشوں اور سیلاب سے نبرد آزما
ایران میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی، جس سے ملک کا بڑا حصہ خاص طور پر تہران متاثر ہوا۔ ایران کی کرائسز منیجمنٹ آرگنائزیشن کے سربراہ محمد حسین نامی نے ایران کی سرکاری تنظیم IRNA کو ایک بیان میں کہا کہ مزید مزید پڑھیں
ٹرکش ائیر لائینز میں 88 فیصد تکمسافروں کی فل لوڈنگ جاری ہے: ڈائریکٹر جنرل بلال ایکشی
ترکش ایئر لائنز (THY) کے ڈائریکٹر جنرل بلال ایکشی نے کہا ہے کہ 31 جولائی کو ٹرکش ائیر لائنز نے نے 88 فیصد فل لوڈنگ کے ساتھ مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بلال ایکشی نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ ٹڑکش ائیر لائنز کی ایوی ایشن کو فروغ حاصل مزید پڑھیں
روس نے ڈیوڈ کیمرون سمیت 39 برطانوی شہریوں کا ملک میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا
روس نے، برطانیہ کے سابق وزرائے اعظم میں سے ڈیوڈ کیمرون سمیت، 39 برطانوی شہریوں کا ملک میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔ روس وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں برطانیہ کی طرف سے روسی سیاسی، اقتصادی اور میڈیا نمائندوں پر پابندیوں کے اطلاق کی یاد دہانی کروائی گئی ا ور کہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد،چیف الیکشن کمشنر پہنچ گئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد سنایا جا رہا ہے۔ فیصلہ سنانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟ پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ ہو گی؟ عمران خان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو گئی، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 2014 سے زیرالتوا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 20 جون مزید پڑھیں