بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے میں گزشتہ روز لاپتا ہوجانے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے جس میں اعلیٰ عسکری حکام سوار تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی ٹوئٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام 6 افسران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا گرینڈ ڈائیلاگ ہی پاکستان کی بقا ہے؟ شفقنا تجزیہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا گرینڈ ڈائیلاگ ہی پاکستان کی بقا ہے؟ شفقنا تجزیہ
پاکستان کا سیاسی بحران شدید، گرینڈ ڈائیلاگ نہ ہوا تو بڑا نقصان ہوگا، حکومتی اتحادی حسینہ واجد اور خالدہ ضیاء ایک میز پر بیٹھ سکتی ہیں تو پاکستان میں حکومت و اپوزیشن کیوں نہیں ؟ سابق وزیر داخلہ نے بحران کے خاتمے کے لئے دو حل تجویز کردیئے سیاست میں دروازے بند نہیں کئے جاتے، مزید پڑھیں
ترک سیکیورٹی قوتوں کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری
سیرت میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرین محاصرہ 27 آپریشن کے ایک حصے کے طور پر سیرت کے پروری ضلع کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم کے 2 ارکان مزید پڑھیں
پیلوسی کا دورہ تائیوان تعلقات کو نقصان پہنچا سکتا ہے: چین
چین کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرنینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا توتعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں متعین چینی مندوب ژانگ جُن کا کہناہے کہ نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، چین کی خودمختاری اور آزادی کو چیلنج کرنے سمیت خلیج تائیوان میں امن و سلامتی کو خطرے سے لاحق کرنا مزید پڑھیں
ایران جوہری ہتھیاروں کا سد باب معاہدے کو لوٹ آئے، یہی بترین حل ہو گا، امریکہ
امریکی وزیر ِ خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ایران کی جوہری ہتھیاروں کے پھیلاو کا سدباب معاہدے کو واپسی بہترین راستہ ہے۔ انتھونی بلنکن نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں منعقد ہونے والے جنرل کمیٹی کے اجلاس کے دوران اخباری نمائندوں مزید پڑھیں
پیرو میں مونکی پاکس وائرس کی وجہ سے پہلی موت
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مونکی پاکس وائرس کی وجہ سے پہلی موت ریکارڈ کی گئی ہے۔ پیرو وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک میں مونکی پاکس کیسوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر چکی ہے اور وائرس کی وجہ سے پہلی موت ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاطینی امریکہ کے ممالک میں مزید پڑھیں
پیرا گوئے کے سینیٹر کی پُراسرار موت، لاش جھیل سے برآمد
جنوبی امریکہ کے ملک پیراگوئے میں سینیٹر’ زلما گومیز ‘کی لاش جھیل سے برآمد ہوئی ہے۔ پیراگوئے ذرائع ابلاغ کے مطابق آلتو پارانا میں واقع جھیل ‘ایکرے’ سے برآمد ہونے والی لاش پر ضروری تحقیقات کے بعد ثابت ہوا ہے کہ لاش 61 سالہ سینٹر گومیز کی لاش ہے۔ اٹارنی دفتر سے جاری کئے گئے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کےچنین شہر میں چھاپے ، ایک فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسلامی جہاد تحریک کے رہنما بسام سعدی کو زخمی اور حراست میں لے لیا اور جھڑپ میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔ اسلامی جہاد کے ایک تحریری بیان کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے سعدی کو اس وقت گولی مار کر زخمی کر دیا جب انہوں مزید پڑھیں
ثابت ہوگیا عمران خان سب سے بڑا چور اور پی ٹی آئی بڑی چور جماعت ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے میں یہ ثابت ہوگیا کہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان اس ملک کا سب سے بڑا چور اور سب سے بڑی چور جماعت پی ٹی آئی ہے۔ اسلام آباد میں ایک مزید پڑھیں