یوگنڈا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 افراد لقمہ اجل

یوگنڈا میں موسلا دھار بارشوں  کا باعث بننے والے  سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ   سے ہلاکتوں کی تعداد  24 تک ہو گئی ہے۔ یوگنڈا  میں  ریڈ کراس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا  ہے کہ ملک  کے مشرقی علاقوں میں مزید 2 نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔ بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

ترکی میں بانجھ پن کے علاج معالجہ کی شرح یورپی ممالک کی شرح سے تجاوز کر گئی

ترک-جرمن گائناکالوجی ایجوکیشن، ریسرچ اینڈ سروس فاؤنڈیشن (TAJEV) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر جہاد اُنلو نے بتایا ہے کہ بانجھ پن کے علاج میں ترکی کی کامیابی کی شرح یورپی ممالک سے زیادہ ہے۔ جہاد اُنلو کا کہنا   ہے   بلا برتھ کنٹرول کے ایک سال تک حاملہ ہونے  سے قاصر ہونے والی  خواتین   میں بانجھ پن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کی ازبکستان کے نائب وزیر خارجہ ولادیمیر ناروف سے ملاقات

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ترکی-ازبکستان-آذربائیجان کے وزرائے خارجہ  کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے موقع پر   ازبکستان کے نائب وزیر خارجہ ولادیمیر ناروف سے ملاقات کی ہے۔ اجلاس سے پہلے خطاب کرتے ہوئے چاوش اوغلو نے کہا کہ ترکی-آذربائیجان-ازبکستان کے وزرائے خارجہ، تجارت اور ٹرانسپورٹ کا سہ مزید پڑھیں

ہم نے افزود شدہ جدید سینٹری فیوجز کی تیاری بڑھانے کا حکم دے دیا ہے: ایران

ایرانی ایٹمی توانائی کمیشن کے ترجمان بہروز کمال وندی کے مطابق، ہم نے  افزود شدہ یورینیئم کی مدد سے ہزاروں سینٹری فیوجز کو فعال کرنے اور ان میں گیس بھرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔  ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ،بہروز کمال وندی نے  جوہری توانائی سے متعلق سرگرمیوں کے بارے میں  بتایا کہ  ہم نے  مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلی بین الاقوامی میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2023 کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد  پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے پریمیئر ایڈیشن کا سافٹ لانچ اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ PIMEC کا انعقاد 10 سے 12 فروری 2023 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں کیا جاۓ گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے مزید پڑھیں

ترکی، 2011 سے اب تک 9 ہزار غیر ملکی دہشت گردوں کو ملک بدر کر چکا ہے

ترکی، 2011 سے لے کر اب تک 9 ہزار غیر ملکی دہشت گردوں کو ملک سے نکال چُکا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ شعبہ نقل مکانی ڈائریکٹریٹ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے، PKK/YPD اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے کے لئے ترکی آنے والے غیر ملکی دہشت گردوں مزید پڑھیں

ترکی میں اب تک منکی پاکس کے 5 واقعات سامنے آئے ہیں:وزیرصحت

 وزیر صحت  فخر الدین قوجہ  نے  بتایا ہے کہ   ترکی میں اب تک منکی پاکس  کے 5 مریض سامنے آئے ہیں۔  وزیر صحت نے  گزشتہ روز ایوان صدر میں کابینہ اجلاس کے بعد  اخباری نمائندوں  سے گفتگو کے دوران منکی پاکس وائرس کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اب تک ملک مزید پڑھیں

مشہورِ زمانہ نیاگرا فال خشک ہو گئی

مونٹی نیگرو کے دارالحکومت پوڈگورٹزا میں واقع اور دنیا بھر میں مشہور آبشار ‘نیاگرا فال’ خشک ہو گئی ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہِ جولائی کے دوران ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر نے پوڈگورٹزا سے 4 کلو میٹر کی مسافت پر اور ملک کے مشہور ترین تفریحی مقام پر واقع نیاگرا فال کو مکمل مزید پڑھیں