لبنان: ہم ترکی حکومت کے مشکور ہیں

لبنان اسمبلی نے، ملک کو 90 ٹن طبّی سامان اور ادویات کی امداد فراہم کرنے پر، ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لبنان ہیلتھ کمیشن کے سربراہ بلال عبداللہ نے، کل ترکی کی طرف سے لبنان وزارت صحت کے حوالے کی گئی طبّی امداد کے لئے، ٹویٹر سے پیغام جاری کیا ہے۔ بلال عبداللہ نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں نیب دوسری ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق نیب 500 ملین روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔ احتساب عدالت کے ججز کی تقرری سے متعلق صدر کا اختیار بھی واپس لے لیا گیا، بل کی منظوری کے بعد مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیر قانون کی خواہش پر تبدیل کیا گیا، فواد چوہدری کا الزام

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ اور تھا پھر وزیر قانون کی خواہش پر تبدیل کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل سے الیکشن کمیشن نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے حکومت بہت خوش ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں اور کرپشن کے خلاف ان کا بیانیہ جھوٹا نکلا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں اور کرپشن کے خلاف ان کا بیانیہ جھوٹا نکلا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈالر کا بڑا ریورس گئیر، ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 12 روپے کی کمی

پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کی آخری شرط پوری کرنے کے بعد ڈالر کی قیمت کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بدھ کے مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم، شہباز شریف اور حمزہ فرد جرم کیلئے طلب، تفصیلی فیصلہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلیمان کیخلاف منی لانڈرنگ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسپشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سلیمان شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں، جب کہ عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

حکومت کا ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے پر تحریک انصاف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

حکومت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور حکومت کی جانب سے عمران خان کی نا اہلی اور تحریک انصاف پر پابندی کی رٹ دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں الیکشن مزید پڑھیں