معاشی تجزیہ نگار خرم حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکا کو ٹیلی فون کال اور القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت سے ہمارے سرمایہ کاروں کو لگا کہ کوئی معاملہ طے پا چکا ہے۔ پاکستان نے ایک ایک بار پھر اپنا جیو پولیٹیکل کارڈ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کردیا گیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ 12 کور کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول49
برقی گاڑیوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ یہ گاڑیاں اس گاڑی کے تجربے سے بہت مختلف ہیں جس کے ہم عادی ہیں، کام کرنے کے اصول اور ڈرائیونگ کے انداز دونوں لحاظ سے۔ تو وہ کیا بدل رہے ہیں اور ان سے کیا فرق پڑے گا؟ برقی گاڑیاں روایتی اندرونی دہن انجنوں مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے۔ انہوں نے کمپنی انتظامیہ سے ای میل کے رابطہ کیا ہے۔ ان کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا موبائل مزید پڑھیں
ملک بھر سے لاپتہ افراد کے 42 نئے کیسز درج
ملک میں لاپتہ افراد پر کام کرنے والے کمیشن نے جولائی 2022 کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ لاپتہ افراد کے 42 نئے کیسز کمیشن کے پاس درج ہوئے۔ کمیشن کے مطابق لاپتہ افراد کے درج شدہ کیسز جن کا ابھی تک سراغ نہیں لگایا گیا کی تعداد 2 ہزار 186 مزید پڑھیں
اسلام آباد میں 70 سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی لوگوں کا قبضہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی قابضین کا قبضہ ہے۔ وزارت ہائوسنگ کے دستاویزات کی مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 70 سرکاری رہائش گاہوں پر غیر قانونی قابضین کا قبضہ ہے۔ وزارت ہاوسنگ کے سرکاری دستاویزات کے مطابق سرکاری رہائش مزید پڑھیں
عمران خان کو نااہل کرانےکیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا، حکومت نے فیصلہ کرلیا
حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس میں منعقد ہونے والے پی ڈی مزید پڑھیں
معاشی کساد بازاری: کیا دنیا ایک نئے بحران میں داخل ہو گئی ہے؟
پاکستان سے لے کر امریکہ، کینیڈا، جرمنی، سری لنکا اور برطانیہ تک، جی ڈی پی نمبروں کی تصویر تاریک نظر آتی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی کارکردگی نے بہت سے سرمایہ کاروں کو یہ سوال کرنے پر اکسایا ہے کہ کیا واقعی کساد بازاری واقع ہوئی ہے؟ کیونکہ بہت سے خاندانوں اور کمپنیوں کے مزید پڑھیں
پیلوسی کا دورہ تائیوان،چین فوجی مشقیں کرے گا
چین کی فوج امریکی ایوان نمایندگان کی اسپیکرنینسی پیلوسی کی گزشتہ روز تائیوان آمد کے ردعمل میں آبنائے تائیوان میں جنگی کارروائیاں شروع کرے گی۔ واضح رہے کہ بیجنگ نے پیلوسی کے دورے کو’’انتہائی خطرناک‘‘ قراردیا ہے۔ چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے ترجمان ووکیان نےمیڈیا کو بتایا کہ چینی فوج چوکنا ہے، وہ خطرات کا مقابلہ کرنے، مزید پڑھیں
چین کی دھمکیوں کے باوجود نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں
امریکہ کی ایوان نمایندگان کی اسپیکرنینسی پیلوسی چین کی دھمکیوں کے باوجود گزشتہ شب تائیوان کے دارالحکومت تائپے پہنچ گئی ہیں۔ وہ سن 1997 کے بعد تائیوان کا دورہ کرنے والی امریکہ کی اعلیٰ منتخب عہدہ داربن گئی ہیں۔ چین نے بارباردھمکی دی تھی کہ اگرپیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو وہ ایسے خاموش تماشائی نہیں بنا مزید پڑھیں