@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین نے HIPRA کورونا ویکسین کی 250 ملین خوراکیں خریدنے کا معاہدہ کر لیا
یورپی یونین نے، ہسپانوی فارماسوٹیکل کمپنی، HIPRA سے کورونا ویکسین کی 250 ملین خوراکیں خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کووِڈ۔19 ویکسین کی نئی خرید کا معاہدہ HIPRA کے ساتھ طے پا گیا ہے۔ بیان کے مطابق مذکورہ کووِڈ۔19 ویکسین کے موئثر اور محفوظ مزید پڑھیں
روس ایرانی مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیجے گا
روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس ایرانی منواصلاتے سیارے کو خلا میں بھیجے گا۔ روس کوسموس کے مطابق، ایرانی مواصلاتی سیارے "خیام” کو 9 اگست کے دن خلا میں روانہ کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ایرانی سیارہ روس کے سویوز ٹو ون بی راکٹ کے ذریعے قازقستان میں واقع بائے کونور خلائی اسٹیشن سے بھیجا مزید پڑھیں
امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 5 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا
امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ہاتھ 5 بلین ڈالر سے زائد مالیت کا اسلحہ فروخت کرے گا۔ امریکہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسلحے کے فروخت کے سمجھوتوں کے دائرہ کار میں سعودی عرب کے ہاتھ 3،05 بلین ڈالر مالیت کے، پیٹریاٹ میزائل اور متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں
امریکی منطق سزا سے بالاتر اورتمام حدود پار کرنے کی مجاز نظر آتی ہے:لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان سے متعلق کہا ہے کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہر کوئی سزا سے مبرا اور ہر حد پار کرنے کا مجاز ہے۔ میانمار کے دورے کے دوران روسی وزیر خارجہ نے اپنے برمی ہم منصب ونا مزید پڑھیں
عراق: فوجی چوکی پر داعش کا حملہ، 5 فوجی ہلاک
عراق کے ضلع دیالہ کے مشرق میں داعش کے دہشت گردوں کی طرف سے فوجی چیک پوائنٹ پر حملے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراقی حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق داعش کے دہشت گردوں نے قاراتیپےکے جوار میں ایک فوجی چوکی پر مسلح مزید پڑھیں
قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ پی ڈی ایم قیادت پر پھٹ پڑے
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اندرونی کہانی سامنے آگئی، چھوٹی جماعتوں کا ملک میں مہنگائی پر سخت موقف، قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ پی ڈی ایم قیادت پر پھٹ پڑے۔ ذرائع کے مطابق آفتاب احمد خان شیر پائو کا پی ڈی ایم اجلاس میں سخت موقف اختیار کرتے مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف فرد جرم ہے: مولانا فضل الرحمان
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ پی مزید پڑھیں
ضرورت پڑی تو گرفتاری بھی کی جائے گی، عجلت میں کوئی کام نہیں کریں گے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا سکتا ہے۔ اگر کسی کو گرفتار کرنے کی ضرورت پیش آئی تو کریں گے۔ تاہم ہم جلد بازی میں کوئی کام نہیں کریں گے۔ ہر کام قانون اور انصاف کے دائرے میں رہ مزید پڑھیں
کمپنیوں سے پیسہ اکھٹا کرنے کا قانون 2017ء میں بنا، ہم نے 2012ء میں اکھٹا کیا: عمران خان کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 2012ء میں کمپنیز سے پیسہ اکٹھا کیا، کمپنیوں سے پیسہ اکٹھا نہ کرنے کا قانون 2017ء میں بنا تھا۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس نیوز پر اینکر عمران ریاض خان کے شو ”تکرار” مزید پڑھیں