ترکی نے حالیہ 11 ماہ میں تقریباً 1،9 بلین ڈالر مالیت کا فندق برآمد کیا

ترکی نے حالیہ 11 ماہ میں تقریباً 1،9 بلین ڈالر مالیت کا فندق برآمد کیا ہے۔ بحیرہ اسود فندق اور فندق مصنوعات کی برآمدکنندگان یونین کے جاری کردہ تحریری بیان میں یکم ستمبر 2021 سے 31 جولائی 2022 کے دوران برآمد کئے گئے فندق کی مقدار اور اس سے حاصل شدہ زرِمبادلہ کے بارے میں معلومات فراہم مزید پڑھیں

اسلام آباد کے نادرا چوک پر احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، ریڈ زون سیل

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے نادرہ چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے درخواست مسترد کردی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نادرہ چوک، ریڈ زون میں واقع ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی آمد پر احتجاج کرنے والے سیلاب متاثرین کیخلاف مقدمہ درج

ڈی جی خان کے علاقے تونسہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی آمد پر احتجاج کرنے والے سیلاب متاثرین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تونسہ میں بستی احمدانی فلڈ ریلیف کیمپ کے متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا تھا، مظاہرین نے وزیراعلیٰ پنجاب کی مزید پڑھیں

جسٹس اعجاز الاحسن نے عمران خان کیخلاف کاروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر سوالات اٹھا دیے

جسٹس اعجاز الاحسن نے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کاروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر سوالات اٹھا دیے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اداروں کےخلاف نفرت انگیز بیانات سےروکنے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن اجلاس: سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک جج کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے وقار پر سوالات سے مایوسی ہوئی۔ سپریم کورٹ میں 5 ججز کی تعیناتی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے معاملے پر جسٹس سجاد علی شاہ نے بھی چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ بابر اعوان کی وساطت سے دائر ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں اور آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہیں کر رہے۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے عمران خان کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ‏(پی ڈی ایم) نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کیلئے 62 ون ایف کے تحت الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ یہ ریفرنس مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے دائر کیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

سخت سیاسی حکمت عملی، نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کے فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مریم نواز کو عمران خاں کے خلاف اہم ذمہ داری سونپ دی، ذمہ داری ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مزید پڑھیں