آسٹریلیا نے مونکی پاکس ویکسین کی 4 لاکھ 50 ہزار خوراکیں خرید لیں

آسٹریلیا نے ملک میں مونکی پاکس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے ویکسین کی 4 لاکھ 50 ہزار خوراکیں خرید لی ہیں۔ مونکی پاکس ویکسین کی 22 ہزار خوراکوں کی پہلی کھیپ چند دن میں آسٹریلیا پہنچ جائے گی باقی خوراکیں بھی 2023 تک پہنچ جائیں گی۔ ملک میں اس وقت تک مونکی پاکس کے مزید پڑھیں

ترکی: حقاری میں ایرین محاصرہ 29 آپریشن کا آغاز ہو گیا

 ترک ضلع حقاری  میں 632 اہلکاروں پر مبنی ٹیم نے ایرین محاصرہ 29 آپریشن شروع کر دیا ہے۔  امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کا ملک سے صفایا کرنے کے لیے  ایرن محاصرہ 29 آپریشن شروع کر دیا ہے۔  اس آپریشن میں جینڈر میری کی خصوصی فورس،پولیس کی خصوصی ٹیم،جینڈرمیری کمانڈوز  سمیت مزید پڑھیں

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا روسی سلامتی کونسل میں قارا باغ  پیش رفت پر تبادلہ خیال

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کل ہونے والی روس-ترکی سربراہی اجلاس اور روسی سلامتی کونسل میں قارا باغ  کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ صدارتی محل کریملن کے تحریری بیان کے مطابق پوتن نے روسی سلامتی کونسل کے ارکان کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ کی ہے۔ ملاقات میں صدر رجب مزید پڑھیں

بارش کے پانی میں مضر کیمیائی ذرات موجود ہیں: سائنسی ماہرین

بارش کے پانی میں کیمیائی مواد کا پتہ لگایا گیا ہے۔  اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے ماہرین کی  انوائرمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  نامی جریدے میں شائع ایک تحقیق  میں یہ بتایا گیا ہے کہ  بارش کے پانی میں PFAS نامی  پر فلورالکل  کیمیائی  ذرات کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ  ان کیمیائی مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان، صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر روس کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر کل سوچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  صدر ایردوان اور ان کے روسی  ہم منصب کے ساتھ ملاقاتوں میں، موجودہ عالمی اور علاقائی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی اور مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام  کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج  شمالی شام  میں  دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن  آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک  کر دیئے مزید پڑھیں

ترکی: یونان، مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے خلاف جبری پالیسیوں سے باز رہے

ترکی نے کہا ہے کہ یونانی پارلیمنٹ نے مفتی دفاتر سے متعلق آئینی تبدیلی کی منظوری دے کر مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے حقوق اور آزادیوں کی ایک دفعہ پھر خلاف ورزی کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "یونان نے، مغربی تھریس کے مفتی دفاتر سے متعلق منظور کردہ مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ ہلاک شدہ اور اسیر فوجیوں کے تبادلے کےلیے27 آپریشنز کیے ہیں:فومین

 روسی نائب وزیر دفاع کے مطابق الیکسینڈر فومین  نے کہا ہے کہ  جنگ کے آغاز سے اب تک  یوکرین کے ساتھ اسیر  اور ہلاک شدہ فوجیوں  کے تبادلے کےلیے 27 آپریشنز کیے گئے ہیں۔  فومین نے غیر ملکی فوجی اتاشیوں کے ہمراہ ایک اجلاس میں بتایا کہ  ہم نے  یوکرین اور عالمی صلیب احمر کمیٹی کے ساتھ مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کے اطراف میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

چین مسلح افواج نے امریکہ کی اسمبلی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد آبنائے تائیوان میں میزائل مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ چائنہ پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی فرنٹ کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "آبنائے تائیوان  کے مشرق میں بعض علاقوں پر روایتی میزائل فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے فارن فنڈنگ نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہماری جماعت کیخلاف اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، اوورسیز پاکستانیوں کے پیسے فارن فنڈنگ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی مزید پڑھیں