عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے پر ڈالر کا ریٹ گرا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی امپورٹ کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب ہم آئے تو ہمیں بہت مشکل فیصلے لینے پڑے جس میں مزید پڑھیں

چاوش اولو ۔ انتونیو گوٹریس ٹیلی فونک رابط

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ٹیلی فونک  گفتگو کی۔ دفترِ خارجہ کی جانب سےح جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ چاوش اور اور گوٹریس  نے   یوکیرین سے اناج کی  ترسیل  کے معاملے پر   بات کی اور تازہ ترین  پیش  رفت سے ایک دوسرے مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو 36 ایمبولینسز کا تحفہ، وزیر اعلٰی سے ملاقات

امریکی سفیر نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو 36 ایمبولینسز کا تحفہ دیا جسے وزیر صحت تیمور جھگڑا نے وصول کیا۔ تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ پشاور میں محکمہ صحت خیبرپختونخوا کو گاڑیاں حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی شرکت کی۔ محکمہ صحت پشاور کے مطابق مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق) کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اظہارِ اعتماد

مسلم لیگ (ق) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکریٹری پنجاب کامل علی آغا کو پارٹی اجلاس بلانے اور چوہدری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کے غیر قانونی اقدام پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوٹس مزید پڑھیں

‘صدر مملکت اور عمرچیمہ کی طرح رویہ اختیار نہیں کروں گا’ گورنر کا پنجاب کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پنجاب کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ صدر مملکت عارف علوی اور عمرچیمہ کی طرح رویہ اختیار نہیں کریں گے۔ علاوہ ازیں گورنر پنجاب کی جانب سے مسلم لیگ (ق) اور مزید پڑھیں