صدر رجب طیب ایردوان صدر ولادِمیر پوتن کی دعوت پر روس کے شہر سوچی  روانہ

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر  ہوگئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صدر  ایردوان  اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک روزہ پروگرام کے تحت ہونے والی ملاقاتوں میں موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی روس تعلقات پر بھی تبادلہ خیال  کریں گے۔ دوسری جانب روسی صدارتی محل کریملن کے مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی فوج کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرینی  فوج کے 3,267 ہووٹزر اور مارٹر تباہ کیے جا چکے ہیں۔ کوناشینکوف نے روس یوکرین جنگ میں روسی فوج کی سرگرمیوں کے بارے میں بیان   دیا ہے۔ روسی افواج کی جانب سے یوکرین میں فوجی عناصر پر حملے مزید پڑھیں

صدرایردوان اورصدر پوتن کاشام میں تمام دہشت گرد تنظیموں کےخلاف جنگ کوپُرعظم طریقےسے جاری رکھنے کا عزم

صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن نے شام میں تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کے عزم کی تصدیق کی ہے۔ روس کے شہر سوچی میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات 4 گھنٹے جاری رہی۔ صدرایردوان   اورصدر  پوتن کے درمیان مزید پڑھیں

شہدا کے لواحقین صدر علوی ملنا نہیں چاہتے تھے؟ ترجمان پاک فوج کا تبصرے سے انکار

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اس سوال پر تبصرے سے انکار کر دیا ہے کہ کیا شہدا کی فیملیوں کے اعتراض کی وجہ سے صدر مملکت جنازوں میں شریک نہیں ہوئے؟ جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان” میں ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن کمپئن مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر جنرل باجوہ یا جنرل فیض کے کہنے پر لگایا؟ ہمت ہے تو نیوٹرلز کے نام بتائیں: ملک احمد خان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ جب سے عمران خان نے سیاست میں آکر فارن فنڈنگ لینا شروع کی ہے تب سے پاکستان عدم استحکام اور انتشار کا شکار ہے۔ ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے امریکی مزید پڑھیں

میں پیش گوئی کررہا ہوں عمران خان نااہل ہوگا: نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے آئندہ کا سیاسی منظر نامہ کھول کر بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج پیشگوئی کر رہا ہوں کہ تحریک انصاف پر تو پابندی لگانا مشکل ہے لیکن عمران خان کی نااہلی ہوگی۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ 6 ہفتوں میں بڑی گیم سامنے آنے والی ہے۔ اس مزید پڑھیں

58 ہزار ٹن مکئی سے لدےمزید 3 بحری جہازوں کی یوکرین سے روانگی

ترک وزارت دفاع نے  اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے اناج کی برآمد کے معاہدے کے تحت قائم مشترکہ رابطہ دفتر نے اناج کے تین جہازوں کو یوکرین کی بندرگاہوں سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔ اقوام متحدہ نے ایک بیان میں مزید کہا ہے کہ تینوں بحری جہاز 58,000 ٹن سے زیادہ مکئی لے مزید پڑھیں

بطور چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے قومی خزانے سے 7 کروڑ 3لاکھ کی رقم لی

بطور چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے قومی خزانے سے 7 کروڑ 3لاکھ کی رقم لی سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطور چیئرمین نیب تنخواہ اور دیگر مراعات کی تفصیلات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین نیب نے بطور چیئرمین نیب گزشتہ 6 سالوں میں قومی خزانے سے 7 کروڑ 3 مزید پڑھیں

عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا: سینئر صحافی مبشر زیدی

سینئر صحافی مبشر زیدی نے کہا ہے کہ میرے پاس انفارمیشن ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ” میں اپنی اس ٹویٹ بارے بتاتے ہوئے مبشر زیدی نے مزید پڑھیں