نیوٹرلز کا نام بتانے کیلئے عمران خان کو چیلنج

پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خصوصاً حالیہ دنوں میں بد سے بدتر ہو چکے ہیں اور پارٹی کی قیادت کو بھی اس کا علم ہے۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے کچھ سینئر رہنماؤں، جو اب بھی کسی حد تک اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا آئی ایم ایف سے قرض کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ

آرمی چیف نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دلانے کے لیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو قرض کے حصول کے لیے سعودی عربیہ اور متحدہ عرب مزید پڑھیں

شہدا کے جنازے میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کیا گیا، صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نماز جنازوں میں میری عدم شرکت پر غیر ضروری تنازع کھڑا کیا گیا، مجھے ایک موقع ملا ہے کہ میں ان لوگوں کی جانب سے نفرت انگیز ٹویٹس کی مذمت کروں جو نہ تو ہماری ثقافت اور نہ ہی ہمارے مزید پڑھیں

عدلیہ میں دھڑے بندی، جوڈیشل کمیشن کے ایک اور سینئر ممبرکا چیف جسٹس کے نام خط

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کے 28 جولائی کے اجلاس سے متعلق تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کی نمائندگی کرنے والے ایک سینئر رکن کا خیال ہے کہ اگر یہ اجلاس ‘اچانک’ نہ کیا جاتا اور اس کے اختتام پر ایک باضابطہ ووٹنگ اور مزید پڑھیں

امریکی خاتون باسکٹ بال کھلاڑی روس میں منشیات لاتے ہوئے پکڑی گئی

روسی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں معروف امریکی خاتون باسکٹ بال کھلاڑی کو 9 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ خبر کے مطابق، روسی عدالت نے امریکی خاتون باکسٹ بال کھلاڑی برٹنی گرائنر کو 9 سال قید اور10 لاکھ روبل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ دو مرتبہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ امریکی خاتون باکسٹ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی دنیا سے مسئلہ کشمیر سے متعلق اپیل

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 5 اگست 2022ء کو یومِ استحصال کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں، چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں