‘نواز شریف کی واپسی کیلئے اسٹیبلشمنٹ رضامند، عمران خان کو سبق سکھایا جائے گا’

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور باقی سٹیک ہولڈرز اس کو تسلیم کر چکے ہیں کہ ملکی سیاست کیلئے سب کو موقع دینا ضروری ہے، اس سے ہی ایسے انتخابات کا انعقاد ممکن ہے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے، اور اسی لئے نواز شریف کی واپسی ضروری مزید پڑھیں

عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تحریک انصاف کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر شیڈول جاری کردیا جہاں انتخابات 25 مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جمعہ کو قومی اسمبلی کی 9 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے جو پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین افسوسناک ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو 23 اگست کیلئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق الیکشن کمیشن 23 اگست کی صبح 10بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ اس کے مزید پڑھیں

پانامہ کیس میں نواز شریف کو غلط طریقے سے فارغ کیا گیا: عمر چیمہ

پاکستانی تاریخ کے مشہور زمانہ کیس پانامہ کی سٹوری کو بریک کرنے والے سینئر صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ مجھے آج تک اس چیز کی سمجھ نہیں آئی کہ بطور صحافی میں چاہتا تھا کہ میری سٹوری پر کوئی وزیراعظم فارغ ہو لیکن جس طریقے سے انہوں نے کیا وہ بیان سے باہر مزید پڑھیں

حکومت فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچائے گی: وزیراعظم شہباز شریف

 وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا شک و شبہ ثابت ہو چکا ہے کہ تحریک انصاف فارن ایڈڈ پارٹی ہے، فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے نے عمران خان کو بے نقاب کردیا ہے، اتحادی حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم مزید پڑھیں

چین نے نینسی پلوسی پر پابندی لگا دی

تائیوان کا دورہ کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے خلاف چین نے اہم قدم اٹھالیا۔ چینی امور خارجہ کے مطابق، چین نے نینسی پلوسی اور ان کے خاندان کے قریبی افراد پابندیاں لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔ امور خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی تحفظات اور مخالفت نظرانداز کرکےنینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ مزید پڑھیں

عوام کیلئے اچھی خبر، وزیراعظم تیل کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنائیں گے

پیٹرولیم سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتے قبل شروع ہونے والے رجحان جاری رہنے کی صورت میں 15اگست کو پاکستانی قوم کو تیل کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کی پوزیشن میں ہونگے۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا مزید پڑھیں

نیب قانون کا ڈھانچہ عدالت کے بجائے اسمبلی میں زیر بحث آنا چاہیے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ قانون بننے وقت پارلیمنٹ میں اپوزیشن اس کی مخالفت کرتی ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نیب قانون غلط ہے تو اسمبلی میں بل کیوں نہیں لاتے؟ قانون کا ڈھانچہ مزید پڑھیں