متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے جاپانی ایکسکلوزیو اکانومک زون پر داغے گئے میزائلوں سمیت تائیوان کو ہدف بنانے والی فوجی مشقوں کو اہم سطح کی کشیدگی کو شہہ دینے سے تعبیر کیا ہے۔ بلنکن نے کمبوڈیا کے دارالحکومت پونوم پین کے ایک ہوٹل میں منعقدہ روسی وزیر خارجہ سرگئے لاوروف اور چینی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تجزیہ 49
صدر ایردوان کی پر عزم کوششوں اور یوکیرین و روس پر اپنے اثرِ رسوخ کی بدولت”اناج راہداری معاہدہ” 22 جولائی بروز جمعہ ترکی، روس، یوکیرین اور اقوام متحدہ کے درمیان استنبول میں طے پایا۔ ترکی کی میزبانی میں دستخط ہونے والے اناج راہداری معاہدے کی وساطت سے عالمی خوراک کے تحفظ کے معاملے میں ایک مزید پڑھیں
لندن: آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ
لندن میں متعین آذربائیجانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا ہے۔ آذربائیجانی امور خارجہ کے مطابق، ایک گروپ نے لندن میں ہمارے سفارت خانے پر حملے کی کوشش کی ، عمارت کی بالکونی پر مذہبی پرچم لہرائے اور بنیاد پرستانہ نعرے بازی کی ۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقامی پولیس کی مداخلت کے مزید پڑھیں
امریکہ۔ دو مکانات میں بیک وقت دھماکے سے آگ لگنے سے 4 افراد لقمہ اجل
امریکی ریاست نبراسکا میں دو مختلف مکانات میں بیک وقت دھماکوں کے بعد آگ لگنے سے 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نیبراسکا پولیس کا خیال ہے کہ یہ دھماکے حملے کے نتیجے میں وقوع پذیر ہوئے ہیں۔ ہلاک شد گان کے ایک دوسرے کے اقربا نہ ہونے کی تصدیق نہیں جا سکی مزید پڑھیں
شام، تل رفعت میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 3 شہری ہلاک
شامی تحصیل تل رفعت میں اپنے وجود کو جاری رکھنے والی وائے پی جی ۔پی کے کے مخالفین کے زیرِ کنٹرول عزیز علاقے پر راکٹ حملے میں تین شہری ہلاک ہو گئے۔ 22 اکتوبر 2019 کو ترکی اور روس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق YPG/PKK دہشت گردوں کو تل رفعت ضلع کو مزید پڑھیں
ترکی کےمسئلہ کشمیرپراصولی موقف کودنیا کواپنانےکی ضرورت ہے:سفیرپاکستان کا یومِ استحصالِ کشمیرپرخطاب
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارتخانےکے احاطے میں یوم استحصالِ کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں انقرہ میں مقیم پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی نےبھی حصہ لیا۔ تقریب کاآغازتلاوتِ کلام پاک سےہوا ۔ سفارتخانہ پاکستان میں ڈپٹی ہیڈ آف مشن عباس سرور قریشی نےصدر پاکستان عارف علوی اوروزیراعظم پاکستان شہباز شریف مزید پڑھیں
وائٹ ہاوس کے قریب آسمانی بجلی گر گئی،4 افراد زخمی
وائٹ ہاؤس کے قریب 4 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب بجلی گرنے سے چار افراد کی حالت کی تشویش ناک ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے ایک قریبی پارک لافا یٹ میں پیش آیا، مزید پڑھیں
ماہ جولائی میں گرمی کی شدید لہر سے یورپ میں ریکارڈ اموات
گزشتہ ماہ خطہ یورپ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے والے بعض ممالک میں ہزاروں افراد موت کے منہ میں گئے ہیں۔ پولیٹیکو یورپ ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپی براعظم میں گزشتہ ماہ کے دوران خاص طور پر 18-20 جولائی کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا مزید پڑھیں
شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کر سکتا ہے: ماہرین
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ شمال مشرقی علاقے میں واقع ایٹمی تنصیب سے نئے تجربات کا آغاز کرے گا۔ امریکی و جنوبی کوریا کے خفیہ حکام کے مطابق، شمالی کوریا ایٹمی تنصیب پنگئے ری پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے جہاں کی مواصلاتی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں بعض تعمیراتی سرگرمیاں مزید پڑھیں
نینسی پیلوسی کا جنوبی کوریا میں بفر زون کا دورہ
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور ان کے وفد نے جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کی سرحد پر واقع بفر زون کا دورہ کیا ۔ پیلوسی نے اپنے بیان میں اپنے اور ہمراہی وفد کےلیے بفر زون کے دورے کا انتظام کرنے پر جنوبی کوریائَی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں