تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں سے اکیلئے ہی لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے ایک سروے میں عوام نے رائے دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے خیال میں وہ کتنے حلقوں سے کامیاب ہو سکتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فوج کیخلاف مذموم مہم، پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بدتر ہوچکے: انصار عباسی
سینئر صحافی اور تجزیہ کار اںصار عباسی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہدا کیخلاف سوشل میڈیا پر انتہائی توہین آمیز مہم کی وجہ سے تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات بدترین ہو چکے ہیں۔ جیو نیوز میں شائع اپنی خبر میں انصار عباسی نے بتایا کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں
حکومت ڈٹ کر کریں گے اور مدت پوری کریں گے: مولانا فضل الرحمان کی شفقنا نیوز سے خصوصی گفتگو
عمران خان کی سیاست کو زمیں بوس کردیا، جھوٹ کی بنیاد پر بنایا گیا بیانیہ بھی دفن ہوگیا، سربراہ پی ڈی ایم عمران خان! اب اپنی سیاست کی خیر مناؤ ، جلد ایک اور سرپرائز ملے گا، امیر جمیعت علمائے اسلام امریکی اور صیہونی فنڈڈ دوسروں پر الزام عائد کرتا ہے، اب تو ثابت ہوچکا مزید پڑھیں
عالمی میڈیا عناصراور ٹیکنالوجی فرمیں "ترکیہ" نام کا استعمال کریں، فخرالدین آلتون
ایوان صدر کے ڈائریکٹر مواصلات فخرالدین آلتون نے دنیا کے نامور میڈیا اداروں اور ٹیکنالوجی فرموں سے ملک کا نام "ترکیہ” کے طور پر استعمال کرنے پر حساسیت کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ شعبہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق عالمی سطح پر "ترکیہ ” عبارت کے وسیع پیمانے پر استعمال کے مزید پڑھیں
خطے میں کشیدگی کا ماحول پیدا کرنے کی ذمہ دار امریکی انتظامیہ ہے، چین
چین نے واشنگٹن انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کا موجب ہونے والی چینی فوج کی جانب سے جزیرے کے گرد شروع کی جانے والی مشقوں کے سے پیدا ہونے والے بحران کی ذمہ دار ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چُن مزید پڑھیں
یونیورسٹی ملازمین تنخواہیں سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کر لیے
خیبرپختونخوا میں یونیورسٹی ملازمین تنخواہیں سے محروم ہیں جبکہ صوبائی حکومت نے 1100 سوشل میڈیا انفلوئنسرز 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرلیے۔ دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے مختلف اضلاع سے 1 ہزار 96 میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے گئے جن میں 37 خواتین شامل ہیں۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے کیلئے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی تحقیقات شروع، مانیٹرنگ ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اکنامک کرائم ونگ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تحقیقاتی ٹیموں کی رہنمائی و کوآرڈینیشن کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر انعام وحید کی سربراہی میں 5 رکنی اسپیشل مانیٹرنگ ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی۔ ایف آئی اے زونز اپنے اپنے مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے 30 روز میں فیصلہ کریں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر مزید پڑھیں
یو اے ای کا پاکستانی کمپنیوں میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف فنڈ قائم کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed