اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں اموات میں اضافہ

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں میں ایک بچے سمیت کم ازکم  11 افراد جاں بحق اور 80 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

یوکیرینی بندر گاہ اودیسا سے اناج کی ترسیل کا عمل جاری

33 ہزار ٹن مکئی لادا گیا  پاناما  کا  پرچم بردار "Navi-Star”  بحری جہاز یوکرین سے باسفورس کے بحیرہ اسود کے داخلی راستے پر پہنچا ہے، یہ اناج آئر لینڈ پہنچایا جائیگا۔ 22 جولائی کو ترکی، روسی فیڈریشن، یوکرین اور اقوام متحدہ کے درمیان "یوکرینی   بندر گاہوں سے  اناج اور کھانے پینے کی اشیاء کی  ترسیل مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے  اسرائیل کے غزہ کی  پٹی پر فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے  ان واقعات کے  جھڑپوں کی ماہیت اختیار کرنے سے قبل فی الفور   نکتہ پذیر کرنے  کے تقاضے پر زور دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کے حوالے سے تحریری مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

وزیر اعظم پاکستان  شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔  جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اس واقعے کو اسرائیل کی دہشت گردی کی تازہ ترین کاروائی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا بلا  سزا کے مزید پڑھیں

امریکہ، گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والے 4 افراد میں سے 3 چل بسے

متحدہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب واقع  پارک میں گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والے 4 افراد میں سے 3  جانبر نہ ہو سکے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے قریب لافائیٹ پارک میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی  2 خواتین اور 2 مردوں  سمیت مزید پڑھیں

امریکہ، ریاست کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں سیلاب سے نظام زندگی متاثر

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسلادھار بارش کے باعث ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں سیلاب آگیا۔ کیلیفورنیا کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ڈیتھ ویلی نیشنل پارک کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آیا اور نیشنل پارک کی مزید پڑھیں

دنیا سے قرض مانگنے کیلئے آرمی چیف سے فون کروانا پڑتا ہے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1996ء میں ایک دوست ملک سے 45 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا، جو آج تک واپس ہی نہیں کیا گیا۔ ان سے مزید قرض مانگنے سے شرم آتی ہے، آرمی چیف کا فون کروانا پڑتا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق یہ بات انہوں مزید پڑھیں

کیا تائیوان پر حملے سے چین مالی طور پر تباہ ہو جائے گا؟

امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے چین کے اعتراضات اور دھمکیوں کے باوجود اپنا سفر مکمل کیا اور 2 اگست کو تائیوان پہنچیں۔ اس دوران انہوں نے تائیوان کی صدر سائی انگ وین سے بھی ملاقات کی۔ چین اسے ‘ون چائنا پالیسی’ کی خلاف ورزی قرار دے رہا ہے اور آنے والے وقت مزید پڑھیں

نجی کمپنی پر من گھڑت الزامات، عدالت نے اے آر وائے کے صحافی اسد کھرل کو سزا سنا دی

کراچی کی مقامی عدالت نے جے ایس آئی ایل کمپنی اینڈ جے ایس گروپ پر بے بنیاد الزامات لگانے پر اے آر وائی نیوز سے وابستہ صحافی اسد کھرل کو جرمانے اور تین ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ 2016ء میں صحافی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم، نوجوانوں کے ذہنوں کو پراگندہ اور زہر آلود کیا جا رہا ہے

سینئر تجزیہ کار رضا رومی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج، بیوروکریسی، سیاستدانوں اور دیگر پاور سینٹرز کے بارے میں تنقید ہونی چاہیے لیکن گالی گلوچ کے کلچر اور اس طرح کی چیزوں کی مذمت لازمی ہے۔ سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم کے ذریعے نوجوانوں کے ذہنوں کو پراگندہ اور زہر آلود کیا مزید پڑھیں