‘عمران خان کی نااہلی کا معاملہ منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے’

سینئر صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا معاملہ منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ گاڑی کو اس کی منزل پر پہنچانے کیلئے موڑ دیا گیا ہے۔ لیکن رستے میں سپریم کورٹ ایک بہت بڑا جمپ ہے۔ اعزاز سید نے اپنا یہ سیاسی تجزیہ نیا مزید پڑھیں

‘ایمن الظواہری کو ہلاک کرنے والا ڈرون کرغزستان سے لانچ کیا گیا’

امریکی میڈیا میں کہا جا رہا ہے کہ القاعدہ کے رہنما این الظواہری کو نشانہ بنا کر ہلاک کرنے والے ڈرون کو کرغزستان کے گانسی ائیربیس سے لانچ کیا گیا تھا۔ تاہم امریکی انتظامیہ ابھی تک یہ بتانے سے انکار کر رہی ہے کہ ڈرون نے کہاں سے ٹیک آف کیا اور اس نے کون مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی کے موجودہ قانون میں سقم موجود ہے، اسے ختم ہونا چاہیے: فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے موجودہ قانون میں سقم موجود ہے۔ ہر تین سال بعد اس تعیناتی کا مسئلہ پڑ جاتا ہے۔ سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر اس کا فریم ورک اور حل نکالنا چاہیے۔ اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چودھری نے اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

‘نیوٹرل بتا رہے ہیں ہم اپنے ہاتھوں سے تراشے بت توڑنا بھی جانتے ہیں’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ نیوٹرلز میں جو لوگ سیاسی معاملات کو ڈیل کرتے ہیں، وہاں ایک بہت بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔ ڈی جی سی تبدیل ہو چکے ہیں۔ معتبر حلقے اس تبدیلی کو بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں اور اس کے کافی معانی بھی لئے جا رہے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار سے نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈرجنرل کرسٹوفر جی کیولی سے ملاقات

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار   نے نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر یورپ (SACEUR) جنرل کرسٹوفر جی کیولی  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان   ہونے والی ملاقات کے  دوران چیف آف جنرل اسٹاف جنرل جنرل  یشار گیولر  بھی موجود تھے تاہم اس ملاقات کی کوریج  کی اجازت میڈیا کو نہیں دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں سلامتی کی بگڑتی صورتحال،ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت بند

نائیجیریا میں سلامتی کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔ نائیجیریئن ریلوے کے مینیجر فیدت اوخیریا نے بتایا کہ صوبہ کوگی  سے متعصل آجاوکوتا   ٹرین اسٹیشن  پر  مسافروں پر مسلح حملہ کیا گیا ۔  اوخیریا نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد  سلامتی کی بگڑتی صورتحال کے پش نظر مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری-31

بدھ کے روز پاکستانی عوام کو خوش گوارحیرت ہوئی جب سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔ جنرل آصف غفور جب شعبہ تعلقات عامہ میں آئے تو انہوں نے اس ادارے کو عام عوام کے ساتھ لنک کردیا۔ بطور پاک فوج کے ترجمان نا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا بیروت کی بندرگاہ پر دو سال قبل دہماکے کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے دو سال قبل لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ میں ہونے والے بڑے دھماکے کے بارے میں بین الاقوامی تحقیقات کا آغاز کی کرنے  کا اعلان کیاہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین کے تحریری بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ واقعہ سب سے بڑے غیر جوہری دھماکوں میں سے مزید پڑھیں

اداکارہ صوفیہ مرزا نے شوہر پر قاتلانہ حملے کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے اپنے سابق شوہر عمر فاروق ظہور پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کا اعتراف کر لیا ہے۔ قانونی کاغذات میں کئے گئے اعتراف جرم میں صوفیہ مرزا کا کہنا تھا کہ میں نے دبئی میں اپنے سابق شوہر عمر فاروق ظہور کے اپارٹمنٹ سے لاکھوں درہم مالیت کی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے آفرز کیں: اکبر ایس بابر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے انہیں کئی آفرز کیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے عمران خان کے دعوے کی تردید کی۔ انہوں مزید پڑھیں