پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لیا

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا اور چند گھنٹوں میں واپس لے لیا ہے۔ تحریک انصاف نے آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیف الیکشن مزید پڑھیں

نیب ترمیمی بل سینیٹ نے کثرت رائے سے منظور کرلیا

سینیٹ نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کا بل (دوسرا ترمیمی بل 2022) کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کا بل ‘دوسرا ترمیمی بل 2022’ پیش کیا گیا۔ یہ بل وزیر مملکت مزید پڑھیں

پاکستانی وزرا سے بدتمیزی، حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال جبکہ تین پاکستانیوں کو 8، 8 مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف سپریم کورٹ میں ڈیکلیریشن بھجوانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیخلاف پولیٹیکل آرڈر 2002ء کے تحت کارروائی کرنے اور ڈیکلیریشن سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 سال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے بھی خطرہ ہے: اعتزاز احسن

معروف قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا، بلکہ یہ ایک رپورٹ ہے۔ یہ سیاسی جماعتوں کو مارنے کا زہر ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد سب جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ اے آر وائی مزید پڑھیں

چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر کی نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات

چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر  نے یورپ میں نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر (SACEUR) جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات کی ہے۔ جنرل  یشار گیولر  نے دارالحکومت انقرہ میں جنرل اسٹاف میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ گزشتہ ماہ کے آغاز میں اپنی ڈیوٹی کا آغاز کرنے والے جنرل کیولی اور ان کے ساتھ مزید پڑھیں

سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نیٹو یادداشت کی پابندی دیگر ارکان پر عائد نہیں ہوتی: فرانس

 فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ  سویڈن اور فن لینڈ کی رکنیت کے حوالے سے ترکی کے ساتھ طے شدہ  نیٹو معاہدے کی پاببندی دیگر ارکان پر عائد نہیں ہوتی ۔  کیتھرین کولونا نے سینیٹ کے بعد پارلیمان  میں سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت کے مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ بلنکن ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارتِ خارجہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو۔ بلنکن مذاکرات میں یوکرین سے اناج کی برآمدات کے معاملے میں طے پانے والی مفاہمت اور اس کی تازہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں بات مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن نے ہمیں کوئی مثبت جواب نہیں دیا: وزیر انصاف

 وزیر انصاف  نے کہا ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن سے ہمیں   مطلوبہ دہشت گردوں  کی حوالگی پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔  اس بابت اخباری نمائندے سے گفتگو کے دوران وزیر انصاف  نے  بتایا کہ  سویڈن اور فن لینڈ  نے  ترکی سے کیے گئے وعدوں  پر کوئی مثبت جواب نہیں دیا ہے اور نہ ہی ہمارے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ ینی شفق: "وزیر خارجہ چاوش اولو  کی  اپنے روسی ہم منصب لاوروف سے ملاقات " وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے گزشتہ روز اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات  کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں