پیلوسی کا دورہ تائیوان،چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کی پارلیمان سے خطاب کے بعد چین نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔ خبر کے مطابق، ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے  تائیوان کی پارلیمان  سے خطاب کے بعد بیجنگ میں امریکی سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ چین کے نائب وزیر خارجہ زی مزید پڑھیں

اودیسا سے روانہ ہونے والا جہاز "رازونی" استنبول پہنچ گیا

  یوکرینی بندرگاہ اودیسا سے روانہ ہونے والے غلے سے لدا بحری جہاز ” رازونی”  آبنائے استنبول میں لنگر انداز ہو گیا ہے۔  عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے  22 جولائی کو طے ہوئے استنبول معاہدے کے تحت  یہ بحری جہاز دو روز قبل اودیسا سے لبنان کےلیے روانہ ہوا تھا جس نے گزشتہ مزید پڑھیں

تائیوان: نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے

تائیوان نے کہا ہے کہ نینسی پیلوسی کا دورہ ہمارے لئے باعثِ مسرت ہے۔ تائیوان وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں تمام پلیٹ فورموں پر اور مستقل  شکل میں تائیوان کے ساتھ تعاون پر پیلوسی کا شکریہ ادا کیا اور  کہا ہے کہ یہ دورہ دو طرفہ تعلقات میں مزید  بہتری مزید پڑھیں

روس مہنگی توانائی سے بھاری زرِمبادلہ نہیں کما سکے گا، ہم ترجیحات پر غور کر رہے ہیں: جی۔7

جی۔7 ممالک اور یورپی یونین ہائی کمشنر دفتر نے کہا ہے کہ روس مہنگی توانائی سے بھاری زرِمبادلہ کما رہا ہے اور ہم اس کے سدّباب کے لئے تمام ترجیحات  کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جی۔7 ممالک کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے ہائی کمشنر کے درمیان مذاکرات کے بعد تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا، 2 نے گرفتاری پیش کر دی

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری  کردہ بیان میں کہا ہے کہ "جرّی ترک مسلح افواج، عراق کے شمال میں، دہشت گردی کے گڑھ تباہ کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ غارا میں PKK کے 2 مزید پڑھیں

یمنی طرفین 2 ماہ کی جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں متحارب فریقوں نے 2 ماہ کے لیے جنگ بندی کے سمجھوتے میں توسیع کے فیصلے پر اتفاق کرلیا ہے۔ خبر کے مطابق، یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب ہانس گرنڈبرگ نے ایک بیان میں کہا کہ فریقین کی جانب سے جلد از جلد توسیع شدہ مزید پڑھیں

چین: کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ، 3 افراد ہلاک 6 زخمی

چین کے صوبہ جیان شی میں ایک کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا کے لئے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک، چاقو سے، مسلح شخص نے تحصیل آنفو کے پرائیویٹ کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ کر دیا۔ حملہ آور نے مزید پڑھیں

آذربائیجان: غیر قانونی آرمینی مسلح فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک آذری فوجی شہید

آذربائیجان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ قارا باغ میں غیر قانونی آرمینی مسلح فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق روسی عناصر کی عارضی تعیناتی کے علاقوں میں موجود غیر قانونی آرمینی فورسز  نے صبح کے وقت تحصیل مزید پڑھیں

ایران: سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 90 تک پہنچ گئی

ایران میں، دارالحکومت تہران سمیت ملک کے ایک بڑے حصے میں، موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ، مزید 14 لاشیں ملنے کے بعد، 90 تک پہنچ گئی ہے۔ ایران ہلال احمر کے سربراہ پیر حسین کولیوند نے ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNAکے لئے جاری کردہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کمبوڈیا میں،قطری ہم منصب سے ملاقات

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے قطری  ہم منصب محمد بن عبدالرحمن الثانی سے رابطہ کیا ہے۔   چاوش اولو نے   جنوب ایشیائی ممالک کی تعاون تنظیم آسیان اور ترکی کے مشترکہ مکالمتی اجلاس کے تحت کمبوڈیا کے دارالحکومت  پنوم پین میں دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔  اس سلسلے میں انہوں نے قطری ہم منصب سے مزید پڑھیں