امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔ صدر جو بائیڈن نے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ الظواہری متعدد امریکی شہریوں کے قتل کے ذمہ دار تھے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی
خضدار پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔ ڈی آئی جی خضدار نے آرمی ایوی ایشن کے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کی۔ ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کا کہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ سسی پنوں مزار کے مزید پڑھیں
عمران خان ایک بار پھر ‘سرٹیفائیڈ جھوٹے’ ثابت ہوگئے، وزیر اعظم شہباز شریف
الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 7 سال بعد آج سنائے جانے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک بار پھر سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوگیا، اسفندیارولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا قرار دیا گیا صادق اور امین آج سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ، جھوٹا بیان حلفی، اکاؤنٹس چھپانا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے PTI کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات جاری کردیں
لیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو غیرملکی کمپنیوں سے ممنوعہ رقوم یو ایس اے کی دو مزید پڑھیں
زمانے کے ساتھ ہمیں بھی بدلنا ہوگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس فیصلہ پاکستانی سیاست کو کس طرح تبدیل کر سکتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان کی موجودہ صورتحال
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کیوں لازوال ہو گئی؟شفقنا محرم الحرام
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام حسین علیہ السلام انتونی بارہ کے نقطہ نظر سے: شفقنا خصوصی
پوری تاریخ میں مختلف مذاہب کے حامل بہت سے مفکرین نے عاشورہ کے بارے میں بات کی ہے۔ عیسائی محقق اور مصنف انتونی بارا کا خیال ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا تعلق صرف شیعوں سے نہیں بلکہ پوری دنیا سے ہے۔ امام حسین (ع) کی شہادت نے نہ صرف شیعوں کے دلوں کو مزید پڑھیں