یوکیرین سے اناج کی ترسیل میں ترکی کے کردار پر نیٹو کا خراج تحسین

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے اناج کے بحران کو حل کرنے میں ترکی کے کردار پر شکریہ ادا کیا۔ اسٹولٹن برگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یوکرینی اناج کی ترسیل کے عمل کے حوالے سے ایک بیان دیا۔ معاہدے کے دائرہ کار میں اودیسا سے پہلی  ترسیل  کا کام شروع ہونے مزید پڑھیں

عراق، مقتدی الا صدر کے حامیوں کا پارلیمنٹ میں دھرنا

عراق  میں  صدر تحریک کے لیڈر مقتدی الا صدر  نے   ملکی  انتظامیہ کے ڈھانچے  اور  آئین میں تبدیلی کرنے  کی اپیل  کی ہے۔ مقتدی الا صدر  نے  حشدی شعبی اور قبائلوں سے  ان کے حمایتیوں  کے گرین زون میں   دھرنے میں  شامل ہونے کی درخواست بھی کی ہے۔ صدر کے اس بیان کے بعد ان مزید پڑھیں

میانمار، فوجی اقتدار نے مارشل لا کی مدت میں یکم فروری 2023 تک توسیع کر دی

میانمار  میں 2021 میں بغاوت  کے ساتھ اقتدار سنبھالنےو الی فوجی انتظامیہ  نے ملکی  میں ایمر جنسی کےنفاذ کو سال 2023 تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ "ساوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ ” کی خبر کے مطابق  قائمقام  صدر مینٹ  سوے  نے ملک میں  استحکام کی بحالی اور انتخابات  کے لیے زیادہ بہتر طریقے سے مزید پڑھیں

صومالیہ، ہیضے سے 37 افراد موت کے منہ میں چلے گئے

صومالیہ میں رواں سال 37 افراد ہیضے کی بیماری سے  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ڈبلیو  ایچ او کی جانب سے  جاری  کردہ رپورٹ میں   واضح کیا گیا ہے کہ جنوری تا جون  کے دورانیہ میں ملک  میں  8 ہزار 41  افراد ہیضے  کے مرض میں مبتلا ہوئے ہیں اور ان میں سے مزید پڑھیں

یوکرنی اناج سے لدا پہلا بحری جہاز منزل کی جانب روانہ ہو گیا ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بتایا ہے کہ یوکرینی اناج سے لدا پہلا بحری جہاز بحفاظت طریقے سے روانہ ہو چکا ہے۔  چاوش اولو  نے  سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ  یوکرینی اناج  سے لدا بحری جہاز  بحفاظت طریقے سے اپنی منزل کی جانب روانہ ہو چکا ہے،ہم اس سلسلے میں  ہر مزید پڑھیں

ایران، اگر امریکہ تیار ہے تو ہم  مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو  نتیجہ خیز بنا سکتے ہیں

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار علی باقری نے کہا کہ اگر امریکہ تیار ہے تو ہم  مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو  نتیجہ خیز بنا سکتے ہیں۔ علی باقری نے اپنی ٹویٹ میں  واضح کیا  ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور قوانین کے منافی  معاہدے سے دستبرداری  سے  پیدا ہو نے مزید پڑھیں

یوکیرین سے رخت سفر باندھنے والا پہلا تجارتی بحری جہاز کل آبنائے استنبول کو پہنچے گا، وزیر دفاع

وزیر ِ دفاع خلوصی آقار   کا کہنا ہے کہ  یوکیرینی بندر گاہ  اودیسا سے  اناج  لادے بحری جہازوں کی روانگی کا عمل جاری رہے گا۔ انادولو ایجنسی کے ایڈیٹوریل ڈیسک کے مہمان بننے والے جناب خلوصی آقار نے  اودیسا بندرگاہ سے اناج سے لدے پہلے جہاز کی روانگی کے حوالے سے کہا کہ، "مزید بحری مزید پڑھیں

اناج سے لدا جہاز روانہ،اقوام متحدہ کا خیر مقدم

یوکرین سے اناج سے لدا پہلا بحری جہاز آج اودیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہو گیا۔ استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز کے مطابق، یوکرین سے روانہ ہونے والے پہلے بحری جہاز پر 26 ہزار ٹن سے زائد مکئی لدی ہے۔ رابط مرکز نے کہا کہ یوکرین سے آنے والا بحری جہاز 2 اگست کو ترکی مزید پڑھیں