اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج اس نے مجھے پوری قوم کے سامنے سرخرو کیا، اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے بانی رکن اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کے مدعی اکبر ایس بابر نے فیصلہ آنے پر کہا ہے کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج اس نے مجھے پوری قوم کے سامنے سرخرو کیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ ” وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ” اللہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں، چیلنج کریں گے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں ہے، ہم اس کو چیلنج کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) مزید پڑھیں