ملک کی قیادت کا حق ان لوگوں کو ہونا چاہیے جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہو، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر بننا چاہتے ہیں لیکن پیسہ ملک سے باہر رکھتے ہیں ، ملک کی قیادت ان لوگوں کو کرنی چاہیے جن کا سب کچھ پاکستان میں ہو، جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہو۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

کوسوو میں سائرن کی آوازیں،سربیا کے ساتھ سرحد بند

کوسوو میں سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں جبکہ البانوی نژاد شہریوں پر حملوں کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔  مقامی پریس کے مطابق، کوسوو میں سائرن  کی آوازیں  سنائی  دی گئی ہیں، کوسوو کے سربوں نے اس صورت حال پر سرحدیں بند کر دیں۔ کوسوو پولیس کے نائب چیف بسیم حوتی نے  سرحدیں بند کرنے کی مزید پڑھیں

ترکی الجزائر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو جاری رکھے ہوے ہے: صدر  عبدالمجید  تبون

الجزائر کے صدر  عبدالمجید  تبون  نے کہا کہ ترکی ان کے ملک میں سب سے اہم سرمایہ  کارری کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔ صدر  عبدالمجید  تبون  نے مقامی پریس اور میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ اپنی سالانہ میٹنگ میں ملکی اور غیر ملکی ایجنڈے کے بارے میں بیانات دئیے۔ الجزائر کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نےشام کے صوبے رقہ میں میڈیا کے 16 ملازمین کو حراست میں لے لیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے مشرقی شام کے صوبے رقہ میں  مقامی میڈیا کے 16 ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔ سیریئن ہیومن رائٹس نیٹ ورک (SNHR)   جوشام میں شہریوں کے خلاف حقوق کی خلاف ورزیوں کی دستاویز تیار کرتا ہے  کی جانب سے  جاری  تحریری بیان کے مطابق علیحدگی پسند دہشت مزید پڑھیں

عراقی قوتوں کا آپریشن،داعش کے7 دہشتگرد گرفتار

 عراقی قوتوں نے کرکوک شہر  کے جنوب میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔  حکومت عراق کے میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، جنوبی کرکوک میں موجود داعش کے  دہشتگردوں کو ایک  آپریشن  کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔ ان دہشتگردوں کو  ضروری کاروائی کے بعد   عدالت کے حوالے مزید پڑھیں