پاک فوج اورایف سی کے جوانوں کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج اور ایف سی کی ملک کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی جوان طبی امداد کی فراہمی اور مواصلاتی ڈھانچے کی بحالی سمیت بچائو اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ پاک فوج کے مقامی کمانڈرز نے راجن پور اور ڈیرہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا سربیا اور کوسوو کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ اور کوسوو کے وزیر خارجہ ڈونیکا گیروالا شوارز کے ساتھ الگ الگ  ٹیلی فون  پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت کی  جانب سے جاری کردہ معلومات  کے مطابق چاووش اولو نے اپنے ٹیلی فونک رابطوں میں  کہا ہے کہ  ترکی ہمیشہ بلقان کے مزید پڑھیں

یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ سے اناج سے لدا پہلا  بحری  جہاز روانہ

یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ سے اناج سے لدا پہلا  بحری  جہاز ترکی کے وقت کے مطابق 08.30 بجے روانہ  ہوگیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر قومی دفاع  حلوصی اقار  کی وزراء اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ ملاقاتوں اور استنبول میں مشترکہ رابطے کے نتیجے مزید پڑھیں

ترک طالبہ نے انگلش چینل عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا

 ترک خاتون پیراک آئسو ترک اولو نےانگلش چینل کو 16 گھنٹے  اور 28 منٹ میں عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا ہے۔  ایجئین یونیورسٹی کے شعبہ کھیل کی 21 سالہ  طالبہ  آئسو ترک اولو نے تقریبا 60 کلومیٹر طویل یہ راستہ  تیرتے ہوئے عبور کیا ۔  آئسو کا کہنا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

ق لیگی رہنما کا احمدیوں کو ضلع خوشاب سے نکالنے کا مطالبہ

خوشاب سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ق کے رہنما نے احمدیوں کو ضلع سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک الیاس اعوان نامی ق لیگی رہنما نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو ایک خط لکھا جس میں لکھا گیا ہے کہ جوپر آباد شہر میں قادیانیوں کو سیکیورٹی آئین پاکستان سے کھلواڑ مزید پڑھیں

‘چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر، تہمت لگانے والے تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں’

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان پر تہمت لگانے والے تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کسی اسمبلی میں قرارداد پیش نہیں کی جاسکتی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کنور مزید پڑھیں