استنبول ہوائی اڈہ یورپ کے بہترین ہوائی اڈوں میں سر فہرست

موسم گرما میں ایک  ایسے وقت میں  جب یورپی ہوائی اڈوں پر اہلکاروں کی کمی کی وجہ سے مشکلات   کا سامنا  کرنا  پڑ رہا ہے ، استنبول ہوائی اڈے سے بڑے پیمانے پر پروازوں کی آمدو رفت کی وجہ سے اپنی برتری قائم  رکھنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یوروپی آرگنائزیشن فار دی سیفٹی مزید پڑھیں

ترکی، شرناک میں دہشت گرد حملے میں ایک فوجی شہید

شرناک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک سیکورٹی گارڈ  شہید ہو گیا۔ Şırnak کے ضلع الوڈیر میں ایک بیس کے علاقے کے راستے پر سڑک کی تعمیر کے کام کے دوران، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان کی طرف سے سڑک  پر نصب کردہ  دھماکہ خیز مواد  دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے مزید پڑھیں

ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف کی ترک وفد سے ملاقات

ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف  نے وزیر خارجہ  میولد چاوش اولو ، وزیر تجارت مہمت  مُش   اور وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل  قارا اسماعیل اولو کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ ازبکستان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ترک وفد ترکی-ازبکستان-آذربائیجان وزراء کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے دارالحکومت مزید پڑھیں

ترک ہوائی فرم کی فرانس اور رواندا کے لیے کورونا پابندیاں ختم

ٹرکش ایئرلائنز (THY) نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اور روانڈا میں داخلے پر لاگو نئی قسم کی کورونا وائرس (COVID-19) پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ THY کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی معلومات میں، یہ بتایا گیا تھا کہ ان ممالک کے سفر پر کووڈ-19 کی تمام پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں، مزید پڑھیں

متوقع ایردوان۔ پوتن ملاقات حالات پر غور کے لئے ایک اچھا موقع ہے: پیسکوف

روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن، 5 اگست کو سوچی میں متوقع مذاکرات میں، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون پر غور کریں گے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے  ایجنڈے کے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق فیصلے کے تحت تین آپشنز پر غور شروع کردیا مزید پڑھیں

ڈیلا میلاس نے ترکی میں لیونڈر کی کٹائی کی

امریکی گلو کارہ ڈیلا میلاس نے ترکی کے ضلعے قاہرمان ماراش کی تحصیل ایلبیستان میں لیونڈر کی کٹائی میں شرکت کی۔ میلاس، ترکی کے لوک گلوکار عاشق محزونی شریف کی یاد میں منعقدہ ‘ایلبیستان فیسٹیول’  میں کانسرٹ دینے کے لئے،  ایلبیستان پہنچیں ۔ علاقے میں فیسٹیول کی تقریبات اور کانسرٹ کے علاوہ انہوں نے بلدیہ مئیر مہمت مزید پڑھیں

ایران امریکہ کی اس ملک پر مزید پابندیوں کا سخت جواب دے گا، دفتر خارجہ ایران

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے تیل کو نشانہ بنانے والےمتحدہ امریکہ کی نئی پابندیوں کا فیصلہ کن اور فوری جواب دے گا اور ملک کی معیشت اور تجارت پر پابندیوں کے ممکنہ اثرات کو ختم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے مزید پڑھیں

جون میں استنبول آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 115 فیصد اضاف

جون میں استنبول آنے والے سیاحوں کی تعداد میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 115 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1  ملین  470 ہزار 586 تک پہنچ گئی ہے ۔ صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 6  ملین  75 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے PTI کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنے والی رقوم کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو غیرملکی کمپنیوں سے ممنوعہ رقوم یو ایس اے کی دو مزید پڑھیں