صحافی اسد علی طور نے کہا ہے کہ ججوں کے ناموں کے مسترد ہونے سے عدلیہ بہت بڑے بحران کی جانب بڑھ گئی ہے کیونکہ جوڈیشل کمیشن کی پریس ریلیز بہت دھماکہ خیز ہے اور اس سے بھی بڑی چیز یہ ہے کہ اس کے جاری ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد جسٹس قاضی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے وطن واپسی ملتوی کردی
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی وطن واپسی کو ملتوی کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے جولائی کے آخری ہفتے میں وطن واپس آنے کا اعلان کیا تھا۔ سماء نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کے قانونی مشیروں نے ان کو سپریم کورٹ میں پٹیشن کا فیصلہ مزید پڑھیں
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد پارلیمانی لیڈر راجا بشارت کی جانب سے جمع کرائی گئی تھی۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الٰہی کے قائد ایوان بننے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں
رانا ثناء اللہ کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد از جلد سنانے کا مطالبہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد از جلد سنائے کیونکہ قوم سالوں سے اس کا انتظار کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس کے نامزد کردہ 5 ججوں کے نام کثرت رائے سے مسترد
جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طرف سے سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے نامزد تمام 5 ججوں نام کثرت رائے سے مسترد کر دیئے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کیلئے بلایا گیا تھا۔ تفصیل کے جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اجلاس چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مزید پڑھیں
پشاور میں خاتون نیوز اینکر پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام
پشاور میں ایف ایم ریڈیو سے وابستہ خاتون نیوز اینکر ذکیہ خان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے ملزم کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں۔ ذکیہ خان نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم ان کے گھر آیا اور دروازے پر دستک دی، مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا گاگوز خود مختار علاقے کے صدر کو شرفِ ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے گاگوز خود مختار علاقے کی صدر ارینا ولہ کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ یہ شرفِ ملاقات بخشا تاہم پریس کو اس ملاقات کی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
"بدعنوانی پر عوام کا پارہ چڑھ گیا"لوگ پارلیمانی عمارت میں گھس گئے
عراقی پارلیمان پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے دھاوا بول دیا۔ خبر کے مطابق، عراق میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا ہے ، انتخابات کے 290 روز بعد بھی حکومت نہ بن سکی جس پر عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سیکڑوں عراقی مظاہرین، جن میں سے زیادہ تر عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامی تھے، نے مزید پڑھیں
"اناج کی ترسیل" طرفین مربوط انتظامی ڈھانچے کے قیام میں مصروف ہیں:روس
روسی امور خارجہ کے نائب ترجمان ایوان ناچاایف نے کہا ہے کہ اناج معاہدے پر عمل درآمد کےلیے طرفین ایک مربوط انتظامی ڈھانچے کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔ نائب ترجمان نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران موجودہ حالات پر اپنے بیان میں گزشتہ ہفتے استنبول میں طے شدہ معاہدے کے حوالے سے کہا کہ اس مزید پڑھیں
ترکی: گرفتاریاں پیش کر دیں، ہم اپنی زمین پر دہشت گرد نہیں چاہتے
ترکی کے ضلع ماردین کی تحصیل نصائبن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم PKK/KCKکے دہشت گردوں کی بروقت نشاندہی اور تخریبی کاروائیوں کے انسداد کی خاطر سکیورٹی فورسز کی طرف سے مزید پڑھیں