@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکا مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ایران
@2021 – All Right Reserved. Designed
گال ٹیسٹ: بابراعظم کی سنچری، سری لنکن ٹیم کی 40 رنز کی برتری
کپتان بابراعظم نے شان دار سنچری کی بدولت قومی کرکٹ ٹیم کو گال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں ایک مشکل صورت حال سے نکال کر 218 رنز تک پہنچادیا جبکہ میزبان ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 40 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا مزید پڑھیں
فیصلہ کن معرکہ: پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا دنگل شروع
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔ مسلم لیگ ن کو وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے مزید 9 نشستوں کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی مزید 13 نشستوں کی خواہش مند ہے۔ پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں
ترکی کی تمام ممالک کو پناہ گزینوں کی مساوی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت
ترکی نے تمام ممالک کو پناہ گزینوں کی مساوی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت دی۔ وزارت خارجہ کی ترجمان، سفیر تانجو بلگیچ، نے برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس روانڈا کے ساتھ مہاجرین سے متعلق طے پانے والے معاہدے کے ملتے جلتے معاہدے کے ترکی کے ساتھ ساتھ طے پانے سے متعلق خبروں کے بارے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں ترکی فرانس تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلی فونک رابطے میں صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں
سری لنکا میں 60 لاکھ سے زائد افراد کو خوراک کی کمی کا سامنا
سری لنکا میں، جو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے، 60 لاکھ سے زائد افراد کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا کہ سری لنکا کی 28 فیصد سے زیادہ آبادی (6.3 ملین) غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے، اور یہ کہ مزید پڑھیں
ایران میں ارومیہ جھیل کے خشک ہونے پر مظاہرے
ایران میں مکمل طور پر خشک ہونے کے خطرے سے دوچار اورمیہ جھیل کو بچانے کے لیے ضروری اقدامات نہ کرنے کا الزام لگانے والی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین نے ’ارومیہ جھیل پیاسی ہے‘ اور ’پارلیمنٹ جھیل ارومیہ مزید پڑھیں
عالمی اقتصادی نقطہ نظر کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال میں مسلسل اضافہ: صدر کرسٹالینا جارجیوا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی صدر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی نقطہ نظر کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اگر صورتِ حال ایسی ہی رہی تو مستقل میں افراط زر میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے انڈونیشیا میں جی 20 مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کی سرحد پار کاروائی
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے سرحد پار کامیابی سے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ شمالی عراق میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد سینئر ڈائریکٹر، عزت الدین انان کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے دہشت گرد انان کے خلاف شمالی عراق میں کاروائی کی مزید پڑھیں