یونان کے شہر کاوالا کے پیلیوچوری علاقے میں ایک کارگو طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں سوار آٹھ افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ یوکرین کی ایک کمپنی کا Antonov An-12 قسم کا کارگو ٹرانسپورٹ طیارہ شمالی یونان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ یونانی سرکاری ایجنسی AMNA کی خبر کے مطابق طیارے میں ’خطرناک مواد‘ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سویڈن کی سپریم کورٹ نے شت گرد تنظیم (FETO) کے رکن یلماز ایتان کی ترکی حوالگی روک دی
سویڈن کی سپریم کورٹ نے جس نے دہشت گرد تنظیم (FETO) کے رکن یلماز ایتان کی ترکی حوالگی کو روک دیا ہے تنظیم کے اعلیٰ عہدیداروں میں سے ایک تھا، جو افغانستان کا نام نہاد امام تھا۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں، جہاں نیٹو کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا تھا میں سویڈن ا ور فن مزید پڑھیں
آپ کا ووٹ ہی آپ کی طاقت ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے 20 حلقوں کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھرپور جذبے کے ساتھ گھروں سے نکلیں، ووٹ کا حق استعمال کریں، آپ کے مستقبل کا دارومدار اس پرچی پر ہے۔ اتوار کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بزرگ، مائیں اور مردوخواتین آج فیصلہ دیں کہ پنجاب مزید پڑھیں
مغربی ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور حادثات میں 102 افراد ہلاک
جون کے آغاز سے اب تک مغربی ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور حادثات میں 102 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ صوبے میں یکم جون سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے کے مون سون کا موجب بننے والے سیلاب و حادثات کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں
بھارت میں نئے صدر کا انتخاب کل پارلیمانی نمائندوں کی رائے دہی سے ہو گا
ہندوستان میں ممبران ِاسمبلی ملک کے 16 ویں صدر کا تعین کرنے کے لیے کل رائے دہی کریں گے۔ ملک کے 15 ویں صدر رام ناتھ کوند کے فرائض کی مدت 24 جولائی کو پورا ہونے کے باعث ان کی جگہ نئے شخص کی تقرری کل پارلیمان کے ووٹوں کے ذریعے ہو گی۔ حکمران بھارتیہ مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کے ایران کے بارے میں موقف پر اسرائیل کی مایوسی
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورہ اسرائیل کے دوران زیر غور آ نے والے معاملات پر عمومی طور پر تل ابیب انتظامیہ مطمئن تھی تو ایران کے جوہری فائل کے معاملے پر اسے مایوسی ہوئی ہے۔ بائیڈن نے 13 تا 16 جولائی کو اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر مزید پڑھیں
چین میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک
چین میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں کم از کم 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، 12 افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے ہیں۔ چین کے شمال مغربی اور جنوب مغرب میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ ملک کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ سیچوان میں شدید بارشوں سے آنے والی سیلاب کی تباہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی استحکام اور معاشی بحالی کی وجوہات
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت پاک-امریکا تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط کرنے کے خواہاں
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مذہب کارڈ کامیابی کا ضامن بنے گا؟
آج کے دن پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن بھی اس وقت سیاسی جماعتوں کے لیے اتنے ہی اہم ہیں جتنے جنرل الیکشن۔ یاد رہے کہ پچھلے چند ماہ میں پاکستان کی سیاست میں خاصی تبدلیاں دیکھنے میں آئی ہے۔ جس کے بعد سیاست سے جڑا ہر شخص یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ ابھی مزید پڑھیں