صدر امریکہ جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک مشرق وسطی کے خطے میں ایک فعال شراکت دار کے طور پر اپنی کاروائیاں جاری رکھےگا، "ہم کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اور خطے میں جسے چین، روس یا ایران کی طرف سےپُر کیا ج سکنے والا کوئی خلا نہیں چھوڑیں گے ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک صدر کی آذری صدر سے ٹیلی فونک بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے آذری صدر الہام علی یف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آذربائیجان کے صدر علی یف نے اس گفتگو میں 15 جولائی یوم ڈیموکریسی و قومی اتحاد کی مناسبت سے صدر ایردوان اور ترک عوام کو مزید پڑھیں
ترکی میں 15 جولائی 2016 کے بغاوت اقدام کی برسی پر ملک گیر تقریبات کا اہتمام
15 جولائی 2016 کو ہونے والے ناکام بغاوت اقدام کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں لاکھوں انسانوں نے شہروں اور قصبوں کے چوکوں میں اجتماع کیے۔ ملک کے چاروں گوشوں میں باغیوں کے خلاف حاصل کردہ فتح کے حوالے سے منعقدہ سرگرمیوں میں قرآن کریم کی تلاوت کی گئی اور ملکی سلامتی اور مزید پڑھیں
یوگنڈا میں قیمتی دھاتوں کی دریافت، تخمینہ قیمت 370 بلین ڈالر
یوگنڈا کے بسوگا علاقے میں نایاب زمینی عناصر دریافت ہوئے ہیں جن کی تخمینہ قیمت 370 بلین ڈالر ہے۔ دارالحکومت کمپالا میں منعقدہ کان کنی کانفرنس میں یہ اعلان کیا گیا کہ ملک میں ایٹریئم، گیلیم اور سکینڈیم جیسے نایاب زمینی عناصر دریافت ہوئے ہیں۔ مختلف ممالک سے کان کنی اور معاون صنعتوں میں ممکنہ سرمایہ مزید پڑھیں
امریکی صدر جو باٗئیڈن کا دورہ سعودی عرب، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے ملاقات
صدر امریکہ جو بائیڈن مشرق وسطی کے دوروں کی آخری کڑی سعودی شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ فلسطین اور اسرائیل میں مذاکرات کے بعد بائیڈن نے تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بن گوریون سے براہ راست سعودی عرب کا رخ کیا۔ بائیڈن کو لے جانے والا صدارتی طیارہ سعودی عرب کے شہر جدہ مزید پڑھیں
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حماس کے راکٹ ساز کارخانے کو تباہ کر دیا
بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں حماس کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا طیارو ں نے تہہ خانوں میں موجودہ راکٹ ساز کارخانے کو ہدف بنایا ہے۔ بتایا گیا کہ یہ مزید پڑھیں
15 جولائی جیسے گھناونے ڈرامے ترکی پر مسلط کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ہے، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ’’ہم اپنی مملکت کے دوبارہ 15 جولائی جیسے مذموم حملوں، ہماری قوم کو نقصان پہنچانے والے خطرات کا سد باب کرنے کے لیے ایک عظیم اور طاقتور ترکی کی نشاط کو پر عزم طریقے سے جاری رکھیں گے۔‘‘ صدر ایردوان نے استنبول میں ’’15 جولائی یوم ڈیموکریسی مزید پڑھیں
امریکہ اور ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے حوالے سے اہم بیانات
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ’’ہم ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو واپسی کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہ معاہدہ میز پر مذاکرات کا منتظر ہے، البتہ ہم ایران پر اقتصادی دباؤ جاری رکھیں گے۔‘‘ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے قیام کی آخری تاریخ کا تعین نہ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ چاوش اولو: فیتو کے کارندے اب دنیا کے کسی بھی مقام پر محفوظ نہیں
وزیر میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ فیتو دہشت گرد تنظیم کے کارندے اب دنیا کے کسی بھی مقام پر محفوظ نہیں ہیں، یہ چاہے جہاں کہیں بھی کیوں نہ ہوں انہیں ایک نہ ایک دن عدالت کے کٹہرے میں جواب دینا ہوگا۔ انطالیہ کی تحصیل الانیہ میں 15 جولائی یومِ جمہوریت وقومی اتحاد مزید پڑھیں
ترک وزیر خزانہ کی امریکی وزیر خزانہ سے انڈونیشیا میں ملاقات
وزیر خزانہ نورالدین نباتی کی انڈونیشیا میں منعقدہ جی۔20 وزراخزانہ و اسٹیٹ بینکوں کے گورنرز کے اجلاس میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نورالدین نباتی نے اجلاس کے دوسرے دن امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن سے ملاقات کی۔ وزیر نباتی نے اس ملاقات کے بارے میں اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "یلین کے ہمراہ مزید پڑھیں