چین کے صوبہ ہوبئی میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیوزو میں شدید بارشوں کی وجہ سے تقریباً 3 ہزار گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ سیلابی ریلے میں 3 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امسال 2 لاکھ 68 ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی میں داخل ہونے سے روکا گیا
ایوان ِ صدر کے مشیر اطلاعات فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ مشرقی اور جنوبی سرحدوں پر امسال 2 لاکھ 67 پزار 638 غیر ملکیوں کے ترکی میں غیر قانونی طور پر داخلے کا سد باب کیا گیا ہے۔ آلتون نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’سرحدی تحفظ ترکی کے حد درجے اہم معاملہ مزید پڑھیں
ترکی اور لاٹویا کے صدور کی ٹیلی فون پر بات چیت
صدر رجب طیب ایردوان نے لاٹیوا کے صدر جیٹانس ناؤسیدا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکی۔ لاٹویا باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات زیر غور آئے ہیں۔ صدر ایردوان نے اس دوران ترکی میں جنگلات کی آگ اور سیلاب مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 13.08.2021
۔۔۔ القدس العربی: امریکہ کابل سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنے کے لئے علاقے میں عارضی طور پر 3 ہزار فوجی بھیج رہا ہے۔ ۔۔۔ الجزیرہ: طالبان صوبہ غزنی پر قبضے کے بعد کابل کے قریب پہنچ گئے ، افغان حکومت نے آپریشن بند کرنے کے بدلے میں طالبان کو اختیارات بانٹنے کی تجویز پیش کر مزید پڑھیں
مراکش اور اسرائیل جلد ہی سفارتخانے قائم کریں گے
مراکش کا سرکاری دورہ کرنے والے اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک باہمی طور پر سفارت خانے کھولنے پر اتفاق کرلیاہے۔ اپنے سرکاری رابطوں کو مکمل کرنے کے بعد ، لیپڈ نے کاسا بلانکا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں جائزہ مزید پڑھیں
ترکی: صدر ایردوان سیلاب زدہ علاقے کے دورے پر
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان 11 اگست کو شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب سے متاثرہ مغربی بحیرہ اسود کے علاقے کاستامونو کی تحصیل بوزکرت کے دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران جاری کردہ بیان میں علاقے کے سیلاب زدگان کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آپ کے نقصان کو جلد از مزید پڑھیں
ملائیشیا، ایئر فورس کے ملازم نے اپنے ساتھیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا
ملائیشیا کی ریاست سراواک میں رائل ایئر فورس کے اہلکاروں نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔ سراواک پولیس چیف ، کمشنر ایدی اسماعیل نے اطلاع دی کہ یہ واقعہ سماراہن شہر کے ایئر فورس اسٹیشن پر صبح کے اوقات میں پیش آیا۔ عیدی نے کہا ، "پہلی مزید پڑھیں
شاہ شہیدان کربلا حضرت حسین علیہ السلام ہر اہل حق کے دل میں تاقیامت منور رہیں گے، علامہ شہنشاہ نقوی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امامت کو سمجھنے کے لئے پکا دیندار ہونا ضروری ہے، علامہ آغا مبشر زیدی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امام حسینؑ کی شہادت امت کے لیے وسیلہ نجات ہے، مولانا کلب جواد نقوی
@2021 – All Right Reserved. Designed